• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تفریحات شوبز

ہیر گئی ساتھ سنہری دن بھی لے گئی

جس ٹوٹی پھوٹی فلم انڈسٹری کو فردوس نے عروج پر پہنچایا ان کے بعد آنے والوں نے اس انڈسٹری کو دن رات برباد کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی

افضل عاجز by افضل عاجز
December 19, 2020
in شوبز
0
ہیر گئی ساتھ سنہری دن بھی لے گئی
101
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وارث شاہ کی ہیر میں ہیر کا سراپا مصرعوں کی شکل میں پڑھا تو یہی خیال آیا کہ ایسا چہرہ آسمان سے اترے تو اترے زمین پر تو ناممکن ہے ہزاروں چہرے نظروں کے سامنے آئے مگر وارث کی ہیر جیسا چہرہ دکھائی نہ دیا نجانے وارث شاہ کے مصرعوں کا جادو تھا یا اٹھتی جوانی کی خواہش ہر چہرے میں ہیر کی تلاش کا سفر جاری رہا اور پھر انہی دنوں فلم ہیر رانجھا کی دھوم سنائی دی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
اداکاروں میں فردوس اور اعجاز کا نام نمایاں تھا فردوس اور اعجاز کی کئی فلمیں پہلے دیکھ چکا تھا فردوس کو اکمل خان جیسے خوبرو ہیرو کے ساتھ پہلے سے دیکھ چکا تھا، اکمل کے ساتھ اس کی جوڑی سجی تو خوب مگر ہیر بالکل نہیں لگتی تھی البتہ دونوں کے درمیان ذاتی زندگی میں ہیر رانجھے جیسا دھیما دھیما تعلق ضرور بنا مگر ادھورا سا فردوس اکمل جیسے سمارٹ ہیرو کے ساتھ ساتھ سدھیر جیسے جنگجو اور غیر رومانی ہیرو کے ساتھ بھی سکرین پر نظر آئی اور عنایت حسین بھٹی جیسے عوامی اداکار کے ساتھ بھی خوب سجیں۔ وقت کے دیگر بڑے بڑے اداکاروں یوسف خان، حبیب کے ساتھ بھی دکھائی دیں، مگر کسی کے ساتھ ہیر نہیں لگیں ہر فلم میں انہوں نے روایتی ہیروئین کے طور پر اپنا آپ تو منوایا مگر کسی غیر معمولی کردار کے ساتھ نظر نہ آئیں اس لیے جب میں نے اعجاز اور فردوس بطور ہیر رانجھا کا اشتہار دیکھا تو بہت عجیب لگا مگر نہ چاہتے ہوئے بھی فلم دیکھنے کیلئے سینما ہال میں بیٹھا تو فردوس کو ہیر کے روپ میں دیکھ کر وارث شاہ کے مصرعے اس کے سراپے میں نظر آنے لگے فردوس ایک مکمل ہیر کے طور پر سامنے نظر آنے لگی اعجاز بھی حیرت انگیز طور پر رانجھے جیسا ہی لگا فلم نے دوسرا شو دیکھنے پر مجبور کیا اور دوسرا شو بھی دیکھا فردوس اس فلم میں ناچتے گاتے ہنستے روتے سوتے جاگتے مکمل ہیر لگی اور دل نے گواہی دی کہ ہیر اگر فردوس جیسی نہیں بھی تھی تو فردوس تو ہیر جیسی بہرحال ہے پاکستان کی یہ پنجابی فلم ہیر رانجھا پاکستان کی کلاسیکل فلموں میں سب سے نمایاں ہے احمد راہی کے لکھے ہوئے گیت اور خواجہ خورشید انور کے سجائے ہوئے سروں نے اسے جہاں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا وہاں فردوس اور اعجاز کو ایک دوسرے کے دلوں میں بھی بسا دیا اسی فلم کے دوران پروان چڑھنے والے عشق نے میڈم نور جہاں اور اعجاز کے درمیان جدائی کی لکیر کھینچ دی،مگر ساتھ ہی فردوس کے فنی سفر کا بھی اختتام کردیا ہیر رانجھا کے بعد فردوس پھر دوبارہ کسی فلم میں اپنا رنگ نہ جماسکی بہت بات میں ایک پنجابی فلم…… اک دھی پنجاب دی…… میں وہ ایک ماں کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں یہ فلم نرگس کی انڈین فلم ”مدر انڈیا“ کے انداز میں بنائی گئی وہاں کے لوگوں نے  نرگس کو تو مدر انڈیا کے طور پر قبول کر لیا مگر فردوس کو ہیر کے بعد پنجاب کی ”دھی“ قبول کرنے سے انکار کردیا فردوس بھی فلمی دنیا سے کنارہ کشی کر کے گھر بیٹھ گئیں  اور پھر دوبارہ کسی فلم تو دور  کی بات فلمی لوگوں کے درمیان  بیٹھی بھی نظر نہ آئیں وہ ایک طویل عرصے سے اپنے خاندان کے ساتھ ایک نئی زندگی گزار رہی تھیں ان کے شب وروز  کا کسی کو کوئی علم نہیں تھا کہا جاتا ہے کہ فردوس مارکیٹ ان کی تھی اور فردوس مارکیٹ کے قریب ہی ان کا ذاتی گھر تھا  ان کے بچے بھی ماں کے فرماں بردار اور ہر قسم کا خیال رکھنے والے تھے فردوس نے بھی بچوں کی ہر خواہش کے آگے سرخم رکھا اب وہ ہمیشہ کیلے دنیا سے چلی گئیں مگر ہیر کا نقش دلوں پر چھوڑ گئیں اور  ہماری فلم انڈسٹری کے سنہرے دنوں کی تاریخ بھی ساتھ لے گئیں اس میں کوئی شک نہیں  فردوس کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم انڈسٹری کو بہت مشکل حالات میں بلندی پر پہنچایا اپنے فن کے ذریعے ملک میں فلم کلچر کو نمایاں کیا اور لوگوں کو سینما ہال تک لانے کیلئے بہت محنت کی مگر بدقسمتی دیکھیے کہ جس ٹوٹی پھوٹی فلم انڈسٹری کو ان جیسی ادکاراؤں نے عروج دلایا ان کے بعد آنے والوں نے اس انڈسٹری کو دن رات برباد کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی سو مجھے امید ہے فلمی دنیا کی ترقی میں جن شخصیات کا نام سب سے اونچا لکھا جائے گا۔فردوس بیگم کا نام ابتدائی چند ناموں میں سب سے اونچا ہوگا۔
Tags: احمد راہیاعجازافضل عاجزفردوس بیگمفلمنرگسہیرہیر رانجھا
Previous Post

پکڑم پکڑائی

Next Post

کیا نیب کا گھیرا تنگ ہونے والا ہے؟

افضل عاجز

افضل عاجز

Next Post
Featured Video Play Icon

کیا نیب کا گھیرا تنگ ہونے والا ہے؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.