ADVERTISEMENT
پاکستان 4.5 جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈر بلاک 3 تیار کر لیا ہے۔ اسکی رفتار رافیل طیارے سے 200کلومیٹر فی گھنٹہ زیادہ ہے اور اس کے BVR میزائل کی رینج بھی رافیل سے ڈبل ہے پی ایل 15 مزائل جس کی رینج تین سو سے چار سو کلومیٹر ہے
تھنڈر بلاک(3 ) سے ہر طرح کے ایٹمی ہتھیار اور ریڈار پر نظر نہ آنے والے کروز میزائل بھی فائر کئے جا سکیں گے، جہاز کو امریکہ کے F -16 Latest جدید ورژن کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے اس میں چائنا کے ففتھ جنریشن جہازوں کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے طیارے کو یوم آزادی پر قوم کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے۔