• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نینو ٹیکنالوجی، اسلامی ترقیاتی بینک کی طرف سے اسلامی یونیورسٹی کے مرکز تحقیق کو خراج تحسین

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 28, 2020
in اہم خبریں
0
نینو ٹیکنالوجی، اسلامی ترقیاتی بینک کی طرف سے اسلامی یونیورسٹی کے مرکز تحقیق کو خراج تحسین
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

 اسلامی ترقیاتی بینک نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مرکز برائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹائک انجنیئرنگ کی کامبیابیوں اور ترقی کو سراہا ہے جوکہ توانائی اور نینو سکیل الیکٹرانکس جیسے شعبوں میں تحقیق و تربیت کے منصوبوں کے ذریعے ملکی اقتصادی ترقی اوران شعبوں میں بہترین پیشہ ورانہ افرادی قوت کے حصول کے لیئے کام میں مصروف عمل ہے

بینک کے سی ای او کی طرف سے اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی کے نام لکھے گئے خط میں بینک کی طرف سے وضع کردہ قواعد کے اطلاق، دی جانے والی گرانٹس کے بہترین نتائج اور مرکز میں موجود لیبارٹریز کی فعالیت کی تعریف کرتے ہوئےکہاگیا ہے کہ مرکز کی کارکردگی لائقِ تحسین ہے۔

بینک کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک کے نمائندے مرکز برائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹانک انجنیئرنگ سے مسلسل رابطے میں ہیں اور یہ بات قابلِ تعریف ہے کہ اس مرکز میں تدریسی و تربیت اور نگرانی جیسے شعبوں میں تحقیق کے ساتھ ساتھ ترویج علم کے ضمن میں بھی خاطر خواہ اقدامات کیےگئے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

بینک کی طرف سےسنٹر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع سید کی خدمات اور صلاحیتوں کو بھی سراہا گیا ہے۔
جامعہ کا مرکز برائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹانک انجنیئرنگ ملک بھر میں واحد مرکز ہے جو کلین روم سہولت سے آراستہ ہیں جہاں 300 سے زائد مختلف منصوبوں پر اس سہولت کے تحت کام جاری ہے۔ یہ مرکز نینو اور مائیکروسکیل، انجنیئرنگ ڈیوائسز اور اس کے ساتھ ساتھ اسی نوعیت کے دیگر پرزوں کی تیاری کارکردگی میں بہتری کے لیے کام کرتا ہے جن میں حساسیت ،توانائی سے متعلق ڈیوائسز اور پرزہ جات بھی شامل ہیں۔

مرکز کے سربراہ ڈاکٹر احمد شجاع نے بینک اور جامع کے اعلیٰ عہدیداران کے تعاون اور رہنمائی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اقتصادی ترقی میں بہتری کے لیے لازم ہے کہ توانائی ، فوٹانک اور نینو سکیل الیکٹرانکس جیسے شعبوں میں تربیت و ترقی کے منصوبوں پر کام کیا جائے جس سے بہترین پیشہ ورانہ افرادی قوت کے حصول کا ہدف بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: CAEPEIDBاسلامی ترقیاتی بینکاسلامی یونیورسٹیڈاکٹر احمد شجاعڈاکٹر معصوم یٰسین زئی
Previous Post

ٹھرکی بابا کی باتیں | حسن نصیر سندھو

Next Post

کراچی سے ایک خط | مشتاق خرادی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کراچی سے ایک خط | مشتاق خرادی

کراچی سے ایک خط | مشتاق خرادی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions