• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کورونا میں اگر ایدھی صاحب ہوتے

ایدھی صاحب نے کہا، میں جنگلوں میں جا نکلتا اور لاوارث جانوروں کو گود لے لیتا

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 9, 2020
in تبادلہ خیال
0
آٹھ جولائی: بے گور و کفن لاشیں سنبھالنے والے عبدالستار ایدھی کی آج برسی ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

           عزیزی اچکزئی

میں نے ایدھی صاحب سے کہا کہ اگر آپ چار سال پہلے نہ بھی مرتے تو دنیا میں آئی ہوئی تازہ وبا اب تک آپ کی جان لے چکی ہوتی –
ایدھی صاحب نے پوچھا کہ یہ بیماری لگتی کیسے ہے؟
میں نے کہا انسان سے انسان کو، اسی لئے تو شہروں میں لاک ڈاؤن ہے اور لوگ گھروں میں بند ہیں، آپ نہ تو صفائی کا خیال رکھتے نہ ہی فاصلہ کا –

یہ بھی پڑھئے:

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی وفات

بہترین خدمت گزار

لیکن یہ بیماری مجھے چھوکر بھی نہ گزرتی، : ایدھی صاحب نے کہا –

Ad (2024-01-27 16:31:23)
میں نے وجہ پوچھی –
” شہروں کے ویران ہونے کے بعد میں جنگل کا رخ کرتا، پیاسے جانوروں کو پانی پلاتا، بھوکوں کو کھانا کھلاتا اور لاوارث جانوروں کو گود لے لیتا”
ایدھی صاحب نے جواب دیا –
میں نے پوچھا : مگر کیا جنگلوں میں بھی لاوارث جانور ہوتے ہیں؟ آپ کے بغیر بھی تو وہ گزر بسر کررہے ہیں آپ نہ ہوتے تو ان کا وارث کونا ہوتا؟
” چار سال ہوئے میں اس دنیا سے گزر چکاہوں، جن یتیموں اور لاوارث بچوں کا میں وارث بنتا وہ اب بھی تو پیدا ہوتے ہوں گے اور میرے بغیر ہی کسی نہ کسی طرح گزر بسر کررہے ہوں گے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں اب انسان لاوارث نہیں ہیں، میرے بعد ان کا وارث کون ہے؟
ایدھی صاحب نے جواب دیا۔
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: عبد الستار ایدھیکورونا
Previous Post

ایک سڑک اور صدیوں کا فاصلہ

Next Post

ادب، مقصدیت اور ڈپٹی نذیر احمد کے ناول

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
ادب، مقصدیت اور ڈپٹی نذیر احمد کے ناول

ادب، مقصدیت اور ڈپٹی نذیر احمد کے ناول

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions