• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

پیرس سے داستان محبت

عشرت معین سیما

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 8, 2020
in مخزن ادب
0
پیرس سے داستان محبت
120
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

انسان پیرس جیسے شہر جاکر اور کیا لکھ سکتا ہے بھلا؟ محبت نامہ یا داستانِ محبت ۔۔۔ یقین مانئیے کہ اس شہر کی ہوا جب آئفل ٹاور سے ٹکرانے کے بعد آپ کے گالوں کو چھوتی ہوئی کانوں میں سرگوشیاں کرتی ہے تو محبت کے ساز خو بہ خود ہی دل و دماغ میں بجتے محسوس ہوتے ہیں ۔شہر کی رنگینیاں یہاں کی معطر ہواؤں میں بسی محبت کی مہک اور شہر کی طویل آوارہ سڑکوں پہ آزادی کا پروانہ تھامی ہوئی زرد روشنی والی قندیلیں اور لوگوں کا دنیا کے غم سے آزاد مست قہقہے لگاتا ہجوم اس شہر کا خاصہ ہے۔اس بار میرا پیرس چوتھی مرتبہ جانے کا ارادہ عملی جامہ پہننے کو تھا۔ میں پہلی بار 1996 میں پیرس گئی تھی میرے شوہر انور ظہیر رہبر اس سفر ہمارے سچ مچ کے رہبر تھے ، کیونکہ وہ کئی بار پیرس آچُکے تھے ۔میں اُس وقت ہمارے ساتھ ایک چھوٹا سا ٹورسٹ گروپ تھا جس میں پاکستانی اسٹوڈنٹس برادران معین اور جمال کے ساتھ ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے میرے جرمن زبان کے پہلے استاد اور ے گوئٹے انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر جناب شمیم منظر اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھیں۔ ہم چھ لوگ ایک بس کے بارہ گھنٹے کے سفر سے پیرس پہنچے تھے۔ بس سروس اور ہوٹل کی بکنگ سے لے کر شہر کی سیاحی تک انور نے ٹورسٹ گائیڈ جیسی ذمہ داری سنبھالی ہوئی تھی۔ مجھے یاد ہے کہ کچھ ماہ قبل میرے ابا کا انتقال ہوا تھا اور میں بہت زیادہ ڈسٹرب تھی۔ ادھورے سیمسٹر کی ناکامی وجہ سے دل مزید اُداس تھا لیکن شمیم منظر صاحب اور بھابھی کی برلن آمد کے بعد اس اُداس ماحول میں تبدیلی آگئی تھی۔ دھیان دوسری جانب بٹ گیا تھا۔ انور نے بھی گرمیوں کی تعطیلات شروع ہوتے ہی اعلان کیا تھا کہ اس بار ہم پیرس چلیں گے۔ اُس وقت یورپی یونین کی بنیاد نہیں رکھی گئی تھی لہذا اپنے پاکستانی پاسپورٹ پر ذرا تگ و دو کر نے کے بعد ویزا حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور ایک یادگار و خوشگوار سفر کے لئے ہم سب پیرس پہنچ گئے۔ اس سفر کی بہت سی خوبصورت یادیں آج بھی ہماری خوشگوار زندگی کا حصہ ہیں۔
دوسری بار جب ہم پیرس گئے تو ہمارے بچے چھوٹے تھے ۔ بچوں کی دلچسپی کی خاطر ڈزنی لینڈ کا ارادہ کیا تھا لیکن بھرپور گہما گہمی والے شہر پیرس میں ہم صرف ایک دن گزار کر پیرس شہر کے باہر ہی ایک فارم ہاؤس میں اپنی ساری چھٹیاں گزار آئے۔ بچے اس فارم ہاؤس سے نکلنے کو تیار نہیں تھے وہ فارم ہاؤس کے گھوڑے، بکریوں اور مرغیوں کی سنگت میں زندگی کے حقیقی روپ اور قدرت کے رنگ سے آشنا ہونا زیادہ انجوائے کر رہے تھے اور ہم بھی شہر کی بھاگتی دوڑتی زندگی سے دور ان کھیت و کھلیان کی تازہ آب و ہوامیں اپنی چھٹیاں گزار رہے تھے۔ لیکن جب سارہ اور مایا ذرا بڑی ہوئیں تو ایک دن انہیں احساس ہوا کہ ہم نے پیرس جیسے شہر کی رنگینی و روشنی کا نظارہ مسترد کر کے اس وقت غلطی کی تھی لہٰذا اب اس غلطی کے سدھار کے لیے پیرس دوبارہ جانا ضروری ہوگیا تھا۔ لہٰذا دو ہزار بارہ میں نے اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ پیرس کی سیر کے لیے پروگرام بنایا اور ہم تینوں ٹرین کے سفر سے پیرس گئے اور بہت اچھی اور خوبصورت یادوں کے ساتھ چند دن گزار کر واپس لوٹے۔
یہ چوتھی بار کا پیرس جانا صرف ایک ویک اینڈ کے لیے تھا ۔ ایک ادبی تنظیم “ پیرس ادبی فورم “ کی روح رواں محترمہ سمن شاہ نے میرے پہلے شعری مجموعے کی رسمِ اجراء کی تقریب اس محبتوں اور خوشبوؤں کے شہر میں سجانے کا دعوت نامہ بھیجا تو ظاہر سی بات ہے ہم بھی اپنے محبتوں و خلوص سے مہکتے کلام کو اس شہر دلفریب کی فضاؤں میں کیوں نہ سناتے اور اس اعزاز سے خود کو کیوں محروم رکھتے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: پیرسسفر نامہ
Previous Post

جنوبی ہند کی فلمیں؛ کیا یہ محض اتفاق ہے؟

Next Post

بھئی ”ارطغرل“ کا نام ”تُرک دا کھڑاک“ رکھ دیتے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
چاند ہمارے ٹوٹ گۓ ہیں

بھئی ”ارطغرل“ کا نام ”تُرک دا کھڑاک“ رکھ دیتے

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions