• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

معاملہ بیویوں کا نہیں مائنڈ سیٹ کا ہے

زاویہ نگاہ: ڈاکٹر عبدالواجد خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 29, 2020
in تبادلہ خیال
0
انسانی تہذیب اور وبائیں
66
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر  کرنل کی بیوی کی ویڈیوز اور ان پر تبصرے خوب گردش کرتے رہے ۔جس پر اعلیٰ فوجی قیادت کی طرف سے نوٹس لینے کی بات بھی سامنے آئی۔یقینا ایسے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جانی چاہیے تاکہ مستقبل میں ایسے نا پسندیدہ واقعات کا سدباب ھو سکے۔لیکن میرے نزدیک یہ معاملہ صرف ایک کرنل اور اس کی بیوی کا نہیں ھے بلکہ ایک مخصوص مائنڈسیٹ اور ھمارے معاشرتی کلچر کا ھے۔میں یہ مانتا ھوں کہ پاکستان میں جنرل سکندر مرزا سے جنرل پرویز مشرف تک  مکہ لہرانے کی عادت نے پاکستان کو 12 مئی جیسے بہت سے تلخ واقعات سے دوچار کیا لیکن پاکستانی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت بھی آ شکار ھوتی ھے کہ اس حمام میں سب ہی ننگے ھیں۔ اس مکے کا استعمال صرف ایک طبقے نے نہیں کیا بلکہ تمام طبقات اپنی اپنی حیثیت کا ناجائز استعمال کرتے چلے آرھے ھیں۔اپنی حکومت قائم رکھنے کیلئے اپوزیشن کو ایف ایس ایف سے دبانے کی غیر جمہوری کوشش ھو یا اپنی مرضی کا فیصلہ لینے کیلئے سپریم کورٹ پر حکمران سیاسی قیادت کی طرف سے کیا جانے والا حملہ۔ اپوزیشن کی طرف سے پارلیمنٹ پر بلڈوزر لیکر چڑھائی کرنے اور اسکی گرل پر شلواریں لٹکانے کا معاملہ ھو یاعدلیہ کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے جیسے متنازعہ فیصلے ۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے رکن کی گاڑی کے تلے ٹریفک سارجنٹ کو کچلے جانے کا سانحہ ہو یا موجودہ خاتون اول کے سابق شوھر کی فیملی کو روکنے پر ڈی پی او پاکپتن کو مانیکا ڈیرہ پر جاکر معافی مانگنے کی ھدائت اور تعمیل نہ کر نے پر لائن حاضر ھونے کا حکم۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو وزیراعلی ھاؤس جی او ار جاتے ہوئے پولیس کے روک کر تصدیق کرنے پر اراکین کا متفقہ استحقاق مجروح ھونا اور آئی جی کو اسمبلی میں طلب کرنا یا جرنلسٹں کا موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر میڈیا کے سٹکر لگا کر، کارڈ دکھا کر اور شو کرتے ھوئے آ پے سے باہر اور ناجائز استحقاق کا حامل ھوجانا۔ وکلا کا مرضی کے فیصلے نہ ملنے پر ججز اور ڈاکٹروں کو سبق سکھانے کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دل کے مریضوں پر چڑھائی کردینا۔وڈیروں، جاگیر داروں اور سرداروں کی طرف سے مختاراں مائی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے جیسے انسانیت سوز فیصلےکرنا یا قانون نافذ کرنے والےاور حساس اداروں کی طرف سے ساھیوال جیسے واقعات کرکے ان کے حقائق کو دبادینا۔سندھ کی بڑی سیاسی شخصیت کے کاروباری پارٹنر کے بیٹے شاہ رخ جتوئی کو قتل کیس میں گرفتاری سے بچانے کیلئے جعلی دستاویزات پر دبئی فرار کرانے کا معاملہ ہو یا بلدیہ فیکٹری کراچی کا سانحہ ھو۔ مذھبی گروھوں کی طرف سے مذھبی کارڈ کا غیر منطقی اور غیر انسانی استعمال ھو یا سرکاری نمبر پلیٹس اور ھوٹر لگی گاڑیوں میں موجود افراد کا ایلیٹ کلاس رویہ۔ مہنگی گاڑیوں میں سرمایہ داروں بیوروکریٹس اور نودولتیوں کی مسلح اولادوں کے قانون سے بالاتر ھوجانےکے واقعات یا ڈاکٹروں کے اپنے مطالبات منوانے کیلئے ہڑتال کرکے مریضوں کو خدا کے رحم وکرم پر چھوڑ دینا۔ اساتذہ کا ذاتی پسند ناپسند پر طلبہ وطالبات کو فائدہ یا نقصان پہنچانا یا کسی بااختیار کا کسی بھی وجہ سے میرٹ کے خلاف فیصلہ کرنا۔ یہ سب قانون و آ ئین کو مکہ دیکھانے کے مترادف ہے بس فرق یہ ہے کہ کہیں یہ مکہ کھلم کھلا دیکھایا جارہاہے اور کہیں خفیہ طور پر۔ ان چند مثالوں کے بعد یقیناً آپ کے ذہن میں اس طرح کی بے شمار مثالیں آرھی ہوں گی جو شائد میری دی گئی مثالوں سے زیادہ مناسب اور موثر بھی ہوں۔ کیونکہ پاکستانی تاریخ ان سے بھری پڑی ہے۔اور بات یہاں ھی ختم نہیں ھوتی میں آپ ھم سب جہاں زور اور داؤ چلتا ھے کرنل اور کرنل کی بیوی کی طرح قانون سے بالا تر ہوکر استحقاق حاصل کرنا چاھتے ھیں۔اس وقت تک لائن میں لگنا،میرٹ کوماننا اور ٹریفک سگنلز پر رکنا پسند نہیں کرتے جب تک ھمارے خلاف بھی کرنل اور کرنل کی بیوی کی طرح سوشل میڈیا یا لیگل میڈیا کمپین شروع نہ ھو جائے اور اسں عمل کے شروع ھونے پر بھی ھم قانون پسند بننے کے بجائے اس سے بچ نکلنے کے ناجائز راستے اور زرائع تلاش کرنا شروع کر دیتے ھیں۔اسی لئے میں نے آ پ سے شروع میں کہا تھاکہ یہ معاملہ صرف ایک کرنل اور اس کی بیوی کا نہیں ہے بلکہ ایک مائنڈ سیٹ اور معاشرتی کلچر کا ھے۔ اس حمام میں ھم سب اپنی اپنی جگہ پر کم یا ذیادہ ننگے ھیں۔لہٰذا اس معاشرتی بگاڑ اور مائنڈ سیٹ کی اصلاح بھی ھمیں مل کر ھی کرنا ھوگی۔دوسروں کے غلط روئیے پر ضرور انگلی اٹھائیے لیکن متعصب ھوکر نہیں اصلاح کے پہلو سے اور دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے کے عمل پر ضرور عمل کرلیجیۓ کیونکہ یہی مہذب لوگوں کا شعار اور پہچان ھوتی ھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: پاکستانسیاستکرنل کی بیوی
Previous Post

خواب، ارادے اور اوقات

Next Post

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
عمران خان

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions