• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

“ٹڈی دل ایک نیا چیلنج”

تحریر: ڈاکٹر فاروق احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 29, 2020
in محشر خیال
0
“ٹڈی دل ایک نیا چیلنج”
162
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ٹڈی دل جسے انگلش میں Desert locust بھی کہتے ہیں۔ یہ گھاس کے ٹڈے کی طرح کا ایک کیڑا ہے۔ جو اینیمل کنگڈم کے فائیلم آرتھروپوڈا کی کلاس Insecta کے آرڈر Orthoptera کی فیملی Acrididae کی جینس Schistocerca سے تعلق رکھتی ہے۔ اس جینس کی لگ بھگ 50 سی پیشیز ہیں جن میں سب سے نقصان دہ ٹڈی دل یعنی Schistocerca gregaria ہے۔

کہا جاتا ہے ٹڈی دل کا ظہور عرب کے صحرا میں ہوا جہاں سے یہ پوری دنیا میں پھیل گئے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ افریقہ سے باقی دنیا میں پھیلا۔ 1920 تک ٹڈی دل کو کسی نے اہمیت نہیں دی اور نہ ہی اس کے اوپر کوئی ریسرچ وغیرہ ہوئی لیکن پھر آہستہ آہستہ ٹڈی دل کے Plague سے آگاہی ہونا شروع ہو گئی۔ ٹڈی دل فصلوں اور درختوں کے سبز پتے کھاتے ہیں ۔ انسانی غذا میں استعمال ہونے والی فصلیں اس کی مرغوب غذا میں شامل ہیں۔ ٹڈی دل انسان کو نہیں کاٹتے نہ ہی یہ انسان میں کسی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔

ٹڈی دل کا ایورج سائز 7 سے 8 سینٹی میٹر اور وزن 2 گرام اور رنگ پیلا ہوتا ہے۔ اس کی زندگی 3 سے 5 مہینوں پہ محیط ہوتی ہے۔ اس لیے سال میں اس کی تین سے چار نسلیں پروان چڑھتی ہیں۔ ایک فیمیل ٹڈی دل 1000 کے قریب انڈے دیتی ہے جن سے کئی سو بچے نکلتے ہیں۔

ٹڈی دل فروری 2020 میں ایران کے رستے پاکستان میں داخل ہوئے اور صوبہ سندھ اور خیبر پختون خواہ کے کئی علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ اب ٹڈی دل پنجاب میں داخل ہو رہے ہیں اور اس وقت رحیم یار خان، صادق آباد اور ڈیرہ غازی خان کے علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اگر اس کا بروقت تدارک نہ کیا گیا تو آنے والے کچھ عرصے میں پاکستان کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹڈی دل کا تدارک اتنا آسان کام نہیں۔ اسکو ہاتھ والی سپرے مشین سے مارنا ممکن نہیں کیونکہ یہ ہوا میں اڑ جاتے ہیں اور تقریبا 5000 فٹ کی بلندی تک بھی جا سکتے ہیں۔ Aircraft کے ذریعے سے سپرے کر کے اس کو مارنا ممکن ہے جس کی سہولت ہمارے پاس موجود نہیں۔ یہ مٹی میں چند سینٹی میٹر کی گہرائی پہ انڈے دیتی ہے جن سے nymphs بنتے ہیں زندگی کی اس سٹیج پہ اس کا تدارک ممکن تھا اور یہ موقع ہم کھو چکے۔

ADVERTISEMENT

ٹڈی دل کے جسم میں ایک نیوروٹرانسمیٹر Serotonin پیدا ہوتا ہے جو اسکی افزائش نسل تیز کر دیتا ہے اگر serotonin کو اس کے جسم میں کم کر دیا جائے تو اس کی پیداوار رک سکتی ہے اسی طرح اس کے DNA transferase کی Methylation، Acetylayion اور Phosphorylation روک کے اس افزائش روکی جا سکتی لیکن ان سب کیلیے ریسرچ اور سرمایہ کی ضرورت زیادہ ہے۔ شور کر کے، ڈھول بجا کے اور پٹاخے چلا کے اس کو ڈرایا تو جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے اس کی موت واقع نہیں ہوتی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ذیل میں دی گئی کچھ تدابیر ابھی بھی ممکن ہیں جن کو استعمال کر کے ہم اس کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔

ا۔ Bifen Granules جن میں %0.20 بیفینتھرین ہوتا ہے اس کو موسم سرما کے آخر یا موسم بہار کے شروع میں کھیت میں ڈالنے سے اس کی افزائش کو روکا جا سکتا ہے۔

2۔ Locust Bird ایک افریقن پرندہ اور انڈیا میں پائے جانے والا پرندہ Rose Coloured Starling ٹڈی دل کو شوق سے کھاتے ہیں ان کی افزائش سے ٹڈی دل کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

3۔ ٹڈی دل Edible insect ہے اور بہت ہی Delicious ہوتے ہیں لہذا ان کا کثرت سے استعمال ان کی extinction کا باعث بن سکتا ہے۔

4۔ پودوں پہ Garlic spray کرنے سے بھی ٹڈی دل کو دور رکھا جا سکتا۔

5۔ پتوں پہ آٹے یا راکھ کی ڈسٹنگ سے بھی پودوں کو ٹڈی دل کے حملے سے بچایا جا سکتا ہے۔

Tags: پاکستانٹڈی دلزراعتغذائی قلت
Previous Post

وباؤں کے زمانے میں صدائے ہوش

Next Post

خواب، ارادے اور اوقات

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Mujahid Mirza

خواب، ارادے اور اوقات

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions