• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کتاب اور صاحب کتاب

۔۔۔۔۔۔۔ اور کھلانا اس ظالم کا ایک ہندو کو گائے گا گوشت

آسٹریلیا کی یادیں ! (گزشتہ سے پیوستہ): محمد اشفاق

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 24, 2020
in کتاب اور صاحب کتاب
0
۔۔۔۔۔۔۔ اور کھلانا اس ظالم کا ایک ہندو کو گائے گا گوشت
127
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

میری Kogarah میں آوارہ گردی اور ملازمت کی تلاش

طویل سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے بہت اچھی نیند آئی آنکھ کھلی، گھڑی دیکھی تو صبح کے ساڑھے آٹھ بج چکے تھے۔ میرے کمرے کی کھڑکی سے سورج کی روشنی کمرے میں داخل ھو رہی تھی۔کھڑکی سے باہر جھانکا تو ذندگی رواں دواں تھی۔ یہ Rockhampton شھر کے مقابلے میں کہیں زیادہ گنجان علاقہ تھا۔ اورمجھے لگا کہ میں کسی گاؤں سے شھر آگیا ھوں۔نرملہ نے بتایا کہ سریش اپنی job پر جا چکا ہے۔وہ کسی فیکٹری میں process worker کے طور پر کام کرتا تھا۔ ملازمت کے اوقات صبح 8 سے شام 5 تھے اور ھفتہ اور اتوار کو چھٹی ھوتی تھی۔
نرملہ میرے لیے ناشتہ لے کر آئی۔اس نے مجھ سے تفصیل سے بات چیت کی۔ میں نے اسے بتا دیا کہ مجھے خود پیسے کما کر اپنی تعلیم مکمل کرنی ھےاور اس کے لیے job میری اولین ترجیح ھے۔ نرملا نے مجھے یقین دلاتے ھوۓ کہا کہ میں بالکل بھی فکر نہ کروں، بھگوان سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔ وہ ایک بہت مہربان خاتون تھی۔

نرملا نے جمعہ کا اخبار کھنگالا ، لیکن کسی مناسب job کا اشتھار نہ ملا۔ اس نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کے اخبارات jobs کے اشتھارات سے بھرے ھوتے ہیں۔جمعہ کا دن میں نے Kogarah میں آوارہ گردی کر کے گزارہ۔ یہاں کے اسکول دیکھے، لائبریری دیکھی، ٹاؤن ہال اور مختلف پارک وغیرہ کی سیر کی۔ کافی دیر تک ادھر ادھر پیدل گھومتا رہا۔
اسٹیشن سے سریش کا گھر صرف پانچ منٹ کی دوری پر تھا۔ مجھے اندازہ ھو گیا کہ گزشتہ رات ٹیکسی والا مجھے محض بل کے چکر میں پندرہ منٹ گھماتا رہا۔
شام کو سریش job سے واپس آیا تو اس کے ہاتھ میں Beer کا پورا carton تھا۔ دراصل آج last working day یعنی جمعہ تھا۔ آسٹریلیا میں ہر پانچویں دن یعنی جمعہ کو آپ کی تنخواہ آپ کے اکاؤنٹ میں Transfer کر دی جاتی ھے۔ تھوڑی دیر بعد وہ دو گلاس ، Beer اور خشک میوہ جات لے آیا۔ اس نے میرے گلاس میں Beer انڈیلنا چاہی لیکن میں نے اصرار کیا کہ میں کوک یا جوس پیوں گا۔ اس نے ایک پر معنی مسکراہٹ کے ساتھ میرے گلاس میں جوس ڈالا اور ایسا لگا جیسے کہہ رہا ھو ابھی آسٹریلیا میں نئے نیۓ ھو کچھ دنوں بعد سب کچھ پینا شروع کر دو گے۔
اس سے کافی گپ شپ ھوئی۔ سریش نے بتایا کہ اس کے کئی دوست مسلمان ہیں۔اس نے بتایا کہ ان کے باپ دادا نے India سے Fiji ہجرت کی تھی اور بہتر زندگی کی خاطر یہ لوگ Fiji سے Australia آ گۓھیں۔ سریش نےایک واقعہ سنایا کہ اس کے ایک مسلمان دوست نے اسے کیسے دھوکہ دیا تھا۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اس نے انتہائی رنجیدہ ھو کر بتایا کے ایک one Dish پارٹی میں اس کا ایک مسلم دوست اس کے لیے ایک ڈش لے کر آیا اور کہا کہ یہ بہت لذیذ اور ذائقہ دار ڈش اس کے لیے ھے۔ سریش نے کہا ، میں نے وہ ڈش بہت مزے لے لے کر کھائی ۔جاتے ھوۓ میرے دوست نے مجھے کہا کہ پتہ ھے وہ ڈش گاۓ کی کلیجی سے تیار کی گئی تھی۔ اس کے بعد سریش باقاعدہ آنسوؤں کے ساتھ رونے لگا۔ اور کہنے لگا اس ظالم نے مجھے میری ماں کا کلیجہ کھلا دیا۔ میں نے اسے کہا کہ اچھے اور برے لوگ ہر قوم اور ہر مذہب میں موجود ھیں۔ وہ واقعہ سن کر مجھے بھی دلی رنج ھوا۔ اور سوچنے لگا کہ سریش کے دوست نے اس کے ساتھ کتنا غلط کیا۔
اگلا دن ہفتہ کا تھا۔ میں جلدی اٹھ گیا۔نرملا کے ہاتھ میں اخبار تھا۔ وہ میرے پاس آکر بیٹھ گئی اور jobs کے ایسے اشتھارات پر نشان لگانے لگی جو مجھے سوٹ کرتی تھیں۔ اس میں وہ ایسی jobs دیکھ رہی تھی جو مستقل ھوتیں، قریب ھوتیں، آسان ھوتیں اور جن میں مناسب معاوضہ ھوتا۔
آخر میں اس نے 2 اشتھارات کو فائنل کیا اور مجھ سے پوچھا کہ carpenter اور kitchen hand کی jobs میں سے میں کس کو ترجیح دوں گا۔ میرے لیے دونوں jobs ایک جیسی تھیں کیونکہ مجھے دونوں کا تجربہ نہ تھا۔ خیر ، میں نے انھیں کہا کہ میں پہلے Kitchen hand والی job کو دیکھنا چاھوں گا۔اس نے فون اٹھایا اور متعلقہ فرد سے معلومات لیں اور دوپہر کا appointment لے لیا۔
یہ job ایک ریسٹورنٹ کی تھی اور Kogarah سےصرف ایک اسٹیشن کے فاصلے پر تھی۔ نرملا نے مجھے مکمل طور پر guide کر دیا تھا۔مجھے Kogarah سے بذریعہ ٹرین اگلے اسٹیشن Carlton پہنچنا تھا۔ اور اسٹیشن سے دس منٹ پیدل چل کر Red Rooster نامی ریسٹورنٹ جانا تھا۔
مقررہ وقت پر ریسٹورنٹ پہنچا۔ ریسٹورنٹ کے فرنٹ گیٹ سے اندر داخل ھوا۔ کاؤنٹر پر کھڑی لڑکی کو اپنے Appointment کے بارے میں بتایا تو اس نے Intercom کے ذریعے مینیجر کو مطلع کیا۔ کچھ دیر بعد مینیجر نے مجھے اندر اپنے کمرے میں بلا لیا۔

(جاری ھے)

Previous Post

پارہ 30۔ تلخیص امجد حسین امجد

Next Post

بلا تحقیق

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Muhammad Azhar Hafeez Sketch

بلا تحقیق

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions