• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عید کا چاند دکھائی دے گیا، اتوار کو عید۔ قارئین ” آوازہ” کو مبارکباد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 23, 2020
in اہم خبریں
0
عید کا چاند دکھائی دے گیا، اتوار کو عید۔ قارئین ” آوازہ” کو مبارکباد
76
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ملک کے مختلف حصوں سے عید شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور، خیبر پختون خوا کے پشاور، بلوچستان کے کوئٹہ اور سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقوں میں رویت ہلال کی شہادتیں موصول ہوئں ہیں جن کے مطابق کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ عیدالفطر کا تہوار پورے ملک میں اتوار 24 مئی کو منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں  محکمہ موسمیات کراچی کمپلکس میں منعقد ہوا۔ جس میں رویت  کمیٹی کے اراکین، زونل کمیٹی ممبران، پاکستان نیوی  کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے جبکہ تکنیکی معاونت کیلئے محکمہ موسمیات خلائی و بالا خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو  کے اراکین بھی اجلاس میں شامل ہوئے۔ اجلاس میں جامعہ کراچی کے ماہرین بھی شریک تھے ۔ کمیٹی کے مطابق بلوچستان کے علاقوں پسنی، چمن اور جیوانی کے مختلف علاقوں میں چاند دیکھا گیا اور ان علاقوں کے علمائے کرام نے اس کی شرعی طور پر تحقیق بھی کردی۔ جس کے باعث فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں عید الفطر اتوار 24 مئی کو مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

پاکستان میں عید کا چاند نظر آجانے کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ پورے عالم اسلام میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے واضح رہے کہ دو روز قبل سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی ایسا ہی اعلان کیا تھا۔ کل جن ممالک میں عید منائی جارہی ہے ،ان میں سعودی عرب، ایران، ترکی، انڈونیشیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت بہت سے اسلامی ممالک شامل ہیں جب کہ بھارت میں لکھنو میں قائم مسلمانوں کی چاند کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں شوال کا چاند دکھائی نہیں دیا ، اس لیے عید پیر کو ہوگی۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پاکستان میں مطلع صاف تھا، چمن اور پسنی میں چاند نظر آیا، جس کے باعث کل 24 مئی بروز اتوار کو عیدالفطر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان میں بیشتر مقامات پر مطلع صاف تھا، چمن میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نے بتایا اعتکاف میں بیٹھے 15 افراد نے چاند دیکھا۔ پسنی میں چاند دیکھنے کی چاند شہادت موصول ہوئی، اسی طرح متعدد مقامات سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ پسنی سے سینیٹر کہدہ بابر بلوچ نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد افراد کو چاند کی شہادتیں موصول ہونے کی تصدیق کی۔ پسنی میں ایک امام  مسجد نے خود چاد دیکھا اور بتایا کہ ان کے ساتھ بہت سے دیگر لوگوں نے بھی چاند دیکھا ہے۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے علاقوں گوادر، چمن، لورالائی، اور سندھ میں تھر کے علاقے سے بھی چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔بونیر میں بھی تین افراد نے شہادتیں دیں۔ پسنی سے لے جیونی تک 50 افراد نے چاند دیکھنے کی گواہی دی۔

ادارہ ” آوازہ” اپنے قارئین کو عید کی دلی مبارک باد پیش کرتا ہے اور امن عالم ، خوشیوں اور خوش حالی کے لیے دعا گو ہے۔

Tags: رویت ہلال کمیٹیشوال کا چاندعیدمفتی منیب
Previous Post

پی ٹی آئی اور مغربی جمہوریت

Next Post

پارہ 29، تلخیص: امجد حسین

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Quraan

پارہ 29، تلخیص: امجد حسین

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions