• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

اب استعفیٰ کس سے مانگا جائے؟

دوٹوک: شکیل خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 23, 2020
in محشر خیال
0
شکیل خان
102
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نہ تو ہر موت کو شہادت کا درجہ دے کر فراموش کیاجائے گا نہ ہر حادثے کو منشائے الہی بتا کر فائلوں میں دبا دیا جائے گا یہ جو حادثہ ہوا ہے جو اتنے لوگ اللہ کے حضور حاضر ہوگئے ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے۔ وزیراعظم، وزیر ہوابازی، سول ایوی ایشن اتھارٹی یا چیرمین PIA ایر مارشل ارشد ملکہ صاحب وہ جن کو‏سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پی آئی اے کے طور پر کام کرنے سے روکنے کا حکم دیا تھا؟
سپریم کورٹ نے ایئر مارشل ارشد ملک کو کام جاری رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا۔ ۔فروری2020میں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کےمطابق ارشدملک مطلوبہ عہدےکیلئےموزوں نہیں۔آڈیٹرجنرل نےان کی بدانتظامی پرکئی صفحات کالےکئے۔مگرعدالت نےان کوعہدےپربحال کردیا۔ایساکیوں ہوا؟

یہ کہنا بڑا آسان ہوتا ہے کہ شہید ہوگئے اور شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے، اور یہ کہ موت کا وقت متعین ہے اور جہاز کے حادثے کا وقت مقررہ تھا اور جو مرے ان کا وقت آگیا تھا، بے شک ہمارا ایمان ہے کہ ان کا وقت آگیا تھا لیکن کبھی وہ وقت ان  حکام کا بھی آئے گا جو نہایت ڈھٹائی  کے ساتھ ان حادثوں کی توجیہات پیش کرتے ہیں.ہم سب کو یقین ہے کہ اللہ ان سب کی مغفرت فرمادے گا جو اس حادثے میں اس کے پاس لوٹ گئے ہیں لیکن جو اس دنیا میں اس حادثے کے ذمہ دار ہیں انکو کٹھرے میں کب لایا جائے گا ۔

وہ وزیر ہوابازی غلام سرور کب استعفی دیں گے جو کنٹینر پر ناچ ناچ کر استعفی مانگا کرتے تھے جو ہر حادثے کے ذمہ دار کے طور پر اس وقت کے وزیراعظم سے استعفی مانگتے تھے، آج وزیر ہوابازی کہاں منہ چھپا رہے ہیں، P I A کے چیرمین ارشد ملک کے جو جاں بحق افراد کے لواحقین کو PIA کے ہوٹلز میں ٹھرانے کی بات کررہے ہیں وہ کب استعفی دیں گے، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر وہ بتارہے ہیں کہ طیارہ مکمل طور پر فٹ ٹھا پائیلٹ کی گفتگو ہم سب نے سنی ہے ایئر مارشل ارشد ملکہ صاحب وہ کہہ رہا ہے کہ لینڈنگ گیئر نہیں کھل رہا ۔بات کو گھمائیں مت حساب دیں، ان تمام جانوں کا آپ اس کے ذمہ دار ہیں لیکن آپ سے اس ملک کے کمی کمین کیسے حساب لے سکتے ہیں؟

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہر حادثے کو بڑے بڑے جملے بول کر گلیمرائز کردو کہ یہ موت شہادت کی موت ہوئی ہے اس طیارے کا وقت آگیا تھا وہ سب درست ہے لیکن یہ بھی تو بتائو کہ ذمےدار کون ہے اس کا تعین کون کرے گا کہ یہ طیارہ کیوں حادثے کا شکار ہوا۔
ویب سائٹ سے پتا چلتا ہے کہ یہ 14 سال پرانا جہاز ہے اس کی عمر کوئی زیادہ نہیں ہے لیکن ریپیر میں پرزوں میں، معیار میں، کہاں ڈنڈی ماری گئی ہے ۔وزیراعظم جو دو سال پہلے تک یورپ اور امریکہ کی بات کرتے تھے، میرٹ کی بات کرتے تھے، ایسے واقعات پر اہل اقتدار سے استعفیٰ مانگ لیا کرتے تھے، کیا استعفیٰ کا اصول ماضی کی کہانی تھی یا اس کا اطلاق اس دور میں بھی ہوتا ہے؟

‎

Tags: استعفیٰطیارہ حادثہوزیر ہوا بازی
Previous Post

ڈھولا ہوسی نہ عید ہوسی

Next Post

عید کب منائی جاۓ ؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟

عید کب منائی جاۓ ؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.