• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی مکمل فہرست

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 22, 2020
in اہم خبریں
0
حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی مکمل فہرست
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔پی آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے۔
طیارے میں سوار افراد کے نام
فتح الہٰی، رحیم زین، کاشف، شبیراحمد، رضوان احمد، بلال احمد یاسمین اکبانی، فروا علی، ارمغان علی، فوزیہ ارجمند، محمد ایس اسلم، محمد عطااللّٰہ، رائے عطااللّٰہ طیارےمیں سوار تھے۔پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی، فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ، حفصہ چودھری بھی شامل ہیں، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد، احمد دلشاد، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے۔دیگر مسافروں میں مسٹرفاروقی، اسماعیل فاروقی، عنایہ فاروقی، شہریار فضل بھی شامل ہیں، جبکہ مسزخالدہ، احمد مجتبی خان، رضوانہ خاتون، بالاچ خان بھی شامل ہیں ۔ناذیہ معراج ، ظفرمسعود، سعد محمود ، طاہرہ محمود بھی شامل ہیں۔پی آئی اے کی فہرست کے مطابق مسافروں میں مبشر محمد، شعیب محمد ، عثمان محمد ،صادق محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ براہیم محمد، زبیر محمد ، سلیم محمد ،زوہیب محمد اسامہ محمد ، علوینہ مصطفی،انصارنقوی بھی شامل ہیں۔مسافروں میں کریم نوید، فیروزے، شہنازپروین ،قادرمسیح فرحان قادر، وحیدہ رحمان ، فضل رحمان ، آصف راجہ بھی شامل ہیں ۔حادثے کا شکار طیارے میں عماررشید، فریال رسول، ردا رفعت، سارہ عبدالراہی، محمد شبیر ، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ، السہ شہریار بھی شامل ہیں ۔دیگر مسافروں میں رایان شہریار، خالد شیردل، ثریا کریم، سیدہ عائشہ، سید محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ سید محمد، سیدعیدن،محمدطاہر،نوشین طاہر،محمد طارق بھی شامل ہیں ۔پی آئی اے طیارے میں مہان طارق، محمد وقاص، آئمہ وقاص، ندا وقاص، محمدیارخان، وقاص یونس، حمزہ یوسف، کریم زاہد بھی شامل ہیں ۔

بینک آف پنجاب کے ظفر مسعود معجزانہ طور پر کراچی حادثے میں محفوظ
کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں سوار چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بینک آف پنجاب ظفر مسعود معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

سی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

طیارہ حادثے کےبچ جانے والے خوش قسمت مسافر ظفر مسعود اور دیگر

Next Post

پارہ 27، تلخیص: امجد حسین امجد

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Quraan

پارہ 27، تلخیص: امجد حسین امجد

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions