• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

لاک ڈاون کے انڈے بچے

بقلم خود: ظفر عالم طلعت

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 7, 2020
in تبادلہ خیال
0
Zafar Alam

ظفر عالم طلعت

101
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا  وائرس کی یوں تو بہت سی قسمیں ہیں گر اس وقت دنیا پر جس کورونا کی یلغار ہے،وہ ہے COVID-19 یعنی 2019 کا کورونا وائرس
مگر ہم دیکھتے ہیں کہ ایک بہت ہی حسین سی مماثلت کورونا اور اس کے نتیجے میں لگنے والےلاک ڈاون میں پائی جاتی ہے۔جتنی تیزی سے کوروناپھیلا ہے اس سے کہیں زیادہ تیزی سے لاک ڈاون پھیلا ہے۔۔اس کورونا نے اتنے انڈے بچے نہیں دئیے ہونگے جتنے لاک ڈاون نے
دے دیئے ہیں۔کورونا اور اس کی اقسام پر تو بہت بحث مباحثہ اور تحقیق ہوچکی ہے اس لیے ہم آج لاک ڈاون کی اقسام پر بات کریں گے:

سخت لاک ڈاون۔۔۔نرم لاک ڈاون

اسمارٹ لاک ڈاون۔۔۔ہینڈسم لاک ڈاون

جزوی لاک ڈاون۔۔۔مکمل لاک ڈاون

ایس او پی لاک ڈاون۔۔۔بغیر ایس او پی لاک ڈاون

آن لائین لاک ڈاون۔۔۔۔آف لائین لاک ڈاون

کنفیوزڈ لاک ڈاون۔۔۔واضح لاک ڈاون

سندھی لاک ڈاون۔۔۔پنجابی لاک ڈاون

صوبائی لاک ڈاون۔۔۔وفاقی لاک ڈاون

سنی لاک ڈاون۔۔۔شیعہ لاک ڈاون

اب ہم باری باری تمام اقسام پر گفتگو کریں گے

(1) سخت لاک ڈاون۔۔۔نرم لاک ڈاون

سختی غریبوں پر۔۔۔نرمی امیروں پر
بھتہ غریبوں سے۔۔۔سلامی حکمرانوں کو

(2) اسمارٹ لاک ڈاون۔۔ہینڈسم لاک ڈاون

اسمارٹ لاک ڈاون کچی آبادیوں پر۔۔
ہینڈسم لاک ڈاون پوش علاقوں پر۔۔

(3) جزوی لاک ڈاون۔۔۔مکمل لاک ڈاون

جزوی لاک ڈاون میں ہر شخص کو ایک لسٹ رکھنی پڑتی ہے کہ کیا کھلا ہے اور کیا بند ہے۔۔

مکمل لاک ڈاون میں کم از کم آپ کو دماغ پر زورنہیں ڈالنا پڑتا کہ کیا کھلا ہے اور کیا بند ہے۔آپ کو آسانی ہے کہ سب کچھ بند ہے ماسوائے میڈیکل اسٹور اور ا شیائے خورد و نوش کے۔

(4) ایس او پی لاک ڈاون۔۔بغیر ایس او پی لاک ڈاون۔

ایس او پی لاک ڈاون۔۔جس میں بیوروکریسی ایسی ایسی شرائط رکھتی ہے کہ جس کا پورا ہونا نا ممکن ہوتا ہے۔۔بلکہ اکثر شرائط ایک دوسرے کی ضد ہوتی ہیں۔۔لہٰذا جوڑ توڑ میں آسانی رہتی ہے اور عوام اور اداروں کا کام خوش اسلوبی سے چلتا رہتا ہے۔۔رمضان کا مہینہ ہے۔۔

بندے کی دنیا بھی چست اور عاقبت بھی درست

اس کے بر عکس بغیر ایس او پی لاک ڈاون کا ایک فائدہ تو ہے کہ لوگ بغیر کسی خلجان کے کاروبار کر سکتے ہیں۔

(5) آن لائین لاک ڈاون۔۔آف لائین لاک ڈاون

آن لائین لاک ڈاون میں ایک عدد کمپیوٹر یا موبائل کے ساتھ کسی نہ کسی اپلیکیشن کا استعمال ضروری ہے۔۔چونکہ اکثریت اس سے نابلد ہے تو لوگ خود بخود آف لائین لاک ڈاون کی طرف چلے جاتے ہیں۔۔

نتیجہ ظاہر ہے۔۔۔کسٹمر موبائل سے دوکاندار کو فون کرتا ہے کہ شٹر اٹھاو میں باہر ہی کھڑا ہوں۔
دوکاندار شٹر اٹھا کر کسٹمر کو دعوت دیتاہے کہ اندر آجائیں۔۔جوں ہی کسٹمر اندر آتا ہے ڈرامے کے سین کی طرح فوراً شٹر گر جاتا ہے۔۔اب اللہ دے اور بندہ لے۔۔اندر کیا ہوتا ہے یہ تو خدا ہی جانے۔۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پردے میں رہنے دو۔۔پردہ نہ اٹھاو۔
پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔
اللہ میری توبہ۔۔۔۔خاص طور پر خواتین کی دوکانوں پر۔۔۔

اس لیے ہمارا مشورہ ہے کہ خواتین اور شرفاء اس لاک ڈاون سے پرہیز ہی کریں تو بہتر ہے۔۔کیونکہ کورونا تو چلا جائے گا مگر عزت آنی جانی شے نہیں ہے۔

(6) کنفیوزڈ لاک ڈاون۔۔واضح لاک ڈاون

کنفیوزڈ لاک ڈاون وہ ہے جو صرف ہمارے پیارے حکمرانوں۔۔وزیروں۔۔مشیروں۔۔معاون خصوصی اور بیوروکریسی کو سمجھ آتا ہے۔۔

رہ گئے عوام تو ان کی خیر ہے عوام بے چاری تو عزت بچائے اور دم دبائے گھروں میں بیٹھی ہے اور واضح لاک ڈاون پر گزارہ کر رہی ہے۔۔۔

(7) سندھی لاک ڈاون۔۔پنجابی لاک ڈاون

سندھی لاک ڈاون وہ ہے جو سندھ کے حکمرانوں کو سوٹ کرتا ہے۔۔اور پنجابی لاک ڈاون وہ ہے جو وفاق کو سوٹ کرتا ہے۔۔باقی عوام جائیں بھاڑ میں۔۔ان کی کب کسی نے پرواہ کی ہے۔

(8) صوبائ لاک ڈاون۔۔وفاقی لاک ڈاون

اس لاک ڈاون کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ٹرین میں دو انجن لگے ہوں۔۔ایک آگے اور ایک پیچھے،اور دونوں مخالف سمت میں چلنے کی کوشش کررہے ہوں۔۔ظاہر ہے ایسی ٹرین کبھی آگے بڑھتی ہے تو کبھی پیچھے سرکتی ہے۔۔مگر حالات جوں کہ توں رہتے ہیں۔۔یعنی اسٹیٹس کو برقرار رہتا ہے
اور راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔۔

(9) سنی لاک ڈاون۔۔۔شیعہ لاک ڈاون

جاتے جاتے ایک اور قسم منظر عام پر آئی ہے جو ہماری پیاری اور بھولی بھالی حکومت نے ایجاد کی ہے۔

سنی لاک ڈاون میں مساجد میں تالے۔۔باجماعت نمازوں پر پابندی۔۔تراویح اور جمعہ پر پابندی۔۔
ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد۔۔اماموں اور نمازیوں کی گرفتاریاں۔۔ایف آئ آر اور لاٹھی چارج
دجالی میڈیا میں مسجدوں پر تنقید کے تیر و نشتر۔۔۔

اس کے بر عکس شیعہ لاک ڈاون میں حسب معمول مجالس اور جلوسوں کا انعقاد اور پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے مکمل پروٹوکول۔۔

پورے شہر کو کنٹینروں سے بند کردیا تاکہ کرونہ کے ممکنہ پھیلاو کو روکا جاسکے اور کرونہ مجلس اور جلوسوں سے نکل کر باقی شہر کی اکثریتی آبادی کو متاثر نہ کرسکے۔۔

ہم حکومت کے اس انتہائی ذمہ دارنہ اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے پورا شہر کورونا سے بچ نکلا۔۔شکریہ

اگر جان کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں۔۔۔

اب یہاں ہم اپنے شیعہ اور سنی بھائیوں سے اپیل کریں گے کہ۔۔شیعہ حضرات نے ایسا کرکے خود اپنی ہی کمیونٹی کو کرونہ کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔۔ایسے معاملات میں جزبات سے زیادہ عقل وفہم اور زمینی معروضی حالات کے تحت فیصلہ کرنا چاہیے۔۔

سنی حضرات سے بھی ہماری یہی گزارش ہے کہ کسی اور کی غلطی آپ کے لیے دلیل یا جواز نہی بن جاتی۔۔آپ کم از کم اپنی کمیونٹی کا خیال کریں۔۔۔

اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ ہم برائ کو برائ سے نہیں بلکہ اچھائی سے مٹاتے ہین۔۔ظاہر ہے اگر کہیں گندگی ہو تو آپ اس کو صاف اور پاک پانی سے ہی دھوتے ہو۔۔گندے اور ناپاک پانی سے وہ گندگی کبھی صاف نہی ہوسکتی بلکہ اس میں اضافہ ہی ہوگا۔۔۔

یہان کورونا کی ذہانت۔۔فطانت اور دور اندیشی کا ذکر نہ کروں تو زیادتی ہوگی۔۔اور اب تو ہماری عدالتیں بھی اس کی معترف ہیں کہ۔۔۔۔۔

کرونہ ماشاء اللہ اتنا ذہین اور فطین ہے کہ ساری دنیا کی ایجنسیاں اس کے سامنے پانی بھرتی ہیں۔۔کورونا کو سب پتہ ہے کہ اسے کب کہاں اور کیسے حملہ آور ہونا ہے۔۔اور کون کون سے علاقے شجر ممنوعہ ہیں۔۔مثلاً۔۔

(1) کورونا کو پتہ ہے کہ صرف مسجدوں اور نمازیوں کو نشانہ بنانا ہے لیکن مجلسیں اور جلوس دیکھ کر سانپ سونگھ جاتاہے۔اور خود کا جلوس نکل جاتا ہے۔۔

(2) کرونہ کو پتہ ہے کہ شام 5 بجے سے صبح 8 بجے تک اسے آزادی ہے جو چاہے کرے۔۔مگر صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بندش ہے۔۔خبردار جو کچھ کیا۔۔۔

(3) ہفتے میں چار دن پیر منگل بدھ جمعرات بندش ہے۔۔لیکن جمعہ ہفتہ اتوار کرونہ آزاد ہے جو چاہے کرتا پھرے۔۔پھر بھی اتنا سمجھدار ہے کہ حجام کی دوکانوں کے قریب نہیں جاتا کہ مبادا خود اس کی ہی حجامت نہ ہوجائے۔۔

شاپنگ مالز کا بھی اس کو پتہ ہے۔۔۔ اب تو ہماری عدالت نے بھی شاپنگ مالز کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔۔۔رہے نام اللہ کا۔

Tags: ظفر عالم طلعتکورونالاک ڈاؤن
Previous Post

آج نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے

Next Post

احمد بشیر اور ان کا خط

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
احمد بشیر اور ان کا خط

احمد بشیر اور ان کا خط

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions