• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنجاب میں کالج اساتذہ کی 6 ہزار آسامیاں خالی

پروفسر آمنہ منٹو کا "آوازہ: کو انٹرویو

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 9, 2020
in اہم خبریں
0
پنجاب میں کالج اساتذہ کی 6 ہزار آسامیاں خالی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

موجودہ حکومت کے دور میں نہ تو کالجز میں کوئی نئی تقرری ہوئی اور نہ ہی پروفیسرز کی ترقی ہوئی. اس وقت صورتحال یہ ہے کہ پنجاب کے ساڑھے سات سو کالجز میں اساتذہ کی منظور شدہ سیٹیں تئیس ہزار کے لگ بھگ ہیں جن میں سے چھے ہزار سے زائد خالی ہیں. پروفیسرز کی آخری بھرتی دو ہزار سترہ میں ہوئی تھی اور اسی برس پروفیسرز کو ترقی دے کر اگلے سکیلز میں بھیجا گیا. تاہم پچھلے ڈھائی برس سے کالج اساتذہ ترقی سے محروم ہیں. پنجاب میں جو پروفیسرز کی سیٹیں خالی ہیں ان پر عارضی بنیادوں پر لوگوں کو بھرتی کرکے کام چلایا جاتا ہے. تعلیم کے ساتھ اس قسم کی غیر سنجیدہ رویے سے اساتذہ برادری میں بہت بے چینی پائی جاتی ہے. اس سلسلے میں جب تحریک اساتذہ کی راہنما پروفیسر آمنہ منٹو سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ پروفیسر برادری کو موجودہ حکومت سے بہت سی توقعات تھیں تاہم اس حکومت نے اساتذہ برادری کو بہت مایوس کیا ہے. کالجز میں چھے ہزار سے زائد سیٹیں خالی ہیں اور دور دور تک نئی بھرتیوں کا امکان نظر نہیں آرہا. محکمانہ ترقی کی رفتار بھی نہایت مایوس کن ہے. ترقی کے لیے جن لیکچررز کے کیس دوہزار سترہ میں طلب کیے گئے تھے وہ بھی اب تک ترقی سے محروم ہیں. کیس جمع کروانے کے سوا دو سال بعد محکمانہ پروموشن کرنے والی کمیٹی کا اجلاس ہوا لیکن اس نے بھی ابھی تک کوئی مثبت جواب نہیں دیا. جس کی وجہ سے پروفیسر کمیونٹی میں بہت بے چینی پائی جاتی ہے. پروفیسر آمنہ منٹو نے آوازہ کو یہ بھی بتایا کہ ہماری برادری میں بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جنھیں پچھلے پچیس برس میں صرف ایک ترقی ملی ہے. کالجز کے علاوہ اس کی مثال کہیں نہیں ملتی کہ چوتھائی صدی تک خدمت کرنے کے بعد ایک شخص گریڈ سترہ سے اٹھارہ تک ہی پہنچ پایا ہو. آمنہ منٹو نے آوازہ کے توسط سے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم ان لیکچررز کو فوری طور پر پرموٹ کیا جائے جن کے کیس پروموشن کمیٹی ڈسکس کر چکی ہے.

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آمنہ منٹوپنجاب کالجزکالج اساتذہ
Previous Post

کورونا: قدرت اللہ شہاب کا بیٹا کینیڈا میں ہیرو بن گیا

Next Post

ایک مضحکہ خیز تجویز

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
ڈاکٹر طارق کلیم

ایک مضحکہ خیز تجویز

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions