Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایس ایم ایز ( سمال اینڈ میڈیم انڈسٹریز) کو 30 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ قرضہ ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے اور ملازمت سے نہ نکالنے کی یقین دہانی پر دیا جائے گا۔
جس کا ٹرن اوور 2 ارب روپے تک ہوگا۔ چھوٹے اور درمیانے کاروبار کو اگلے تین ماہ کے تنخواہوں کےا خراجات بھی فراہم کئے جائیں گے۔ وزات خزانہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی ری فنانس سکیم کے تحت لیا گیا ہے ۔ وفاقی حکومت بینکوں کے اصل قرض کا 40 فیصد نقصان خود برداشت کرے گی۔
وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر نے بتایا کہ صنعت کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق ای سی سی نے دو پیکج منظور کئے ہیں ۔
وزارت صنعت اور احساس پروگرام ملکر پورٹل کا اجراء کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے باعث بےروزگار ہونے والے 40 سے 60 لاکھ بے روزگار افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 35 لاکھ کاروبار محفوظ کئے جا سکیں گے۔ چھوٹے کاروبار کا شروع میں تین ماہ تک کا بل حکومت ادا کرے گی ۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بل کو وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کیا جا ئے گا۔ چھوٹے کاروبار کو سہولتیں فراہم کریں گے ، جو کہ لاک ڈاؤن سے بہت متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دو پیکجز کے علاوہ دیگر سکیموں پر کام کر رہے ہیں تاہم چھوٹے کاروباری کو سہارا دیا جائے۔ جو کہ فائلر اور نان فائلر کے لئے ہوگا۔