• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

“پیر مِٹھل سائیں”

تحریر: محمد ضیاء المصطفیٰ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 1, 2020
in مخزن ادب
0
Zia ul Mustafa
173
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

“خیر پور” کے لوگ، پیر مٹھل سائیں کے جن بےشمار احسانات تلے دبے ہوئے تھےان میں ایک مٹھل سائیں کا”دم درود” بھی تھا جو وہ پانی کی بوتل پر صرف سوروپے کے عوض کردیتے تھے جسے ہر مرض کے لیے شافی سمجھا جاتا،
علاقے میں خیر وبرکت کےلئے پیر سائیں نے گاؤں والوں کو دو کاموں سے روک رکھا تھا، جس پر لوگ بخوشی عمل پیرا تھے۔۔۔۔ایک یہ کہ کوئی شخص مویشیوں کا دودھ نہ بیچے کیونکہ دودھ جیسی نعمت خداوندی کو پیسوں کے لالچ میں بیچنا، رزق کی ناقدری ہے۔۔۔۔ اور دوسری بات کہ کوئی بھی اپنی بیٹی کو انگریزی تعلیم نہ دلائے البتہ لڑکوں کے لئے پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے کی آزادی تھی، اس سے آگے نہیں۔۔۔
گاؤں کے بزرگ بھی پیر مٹھل سائیں کے زبردست حامی تھے، ان کے خیال میں پڑھ لکھ جانے کے بعد بچوں کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں، وہ خود غرض ہو جاتے ہیں اور ان کی آنکھوں سے لحاظ کی پٹی اتر جاتی ہے۔۔۔
گاؤں میں مشہور تھا کہ مٹھل سائیں جس پہ راضی ہوتے ہیں اس کے”بھانڈے” کبھی خالی نہیں ہوتےاور جو کوئی مٹھل سائیں کی حکم عدولی کرتے ہوئے دودھ فروخت کرنے لگتا ہے، رفتہ رفتہ اس کے جانوروں کا دودھ خشک ہو جاتاہے،
لوگ دودھ فروخت کرنے کی بجائے اسے اپنے استعمال میں لاتے اور جو دودھ بچ رہتا اس کا دیسی گھی نکال کر ہر چاند کی چودھویں کو مٹھل سائیں کے آستانے پہ جا پیش کرتے، پیر سائیں گھی وصول کرنے کے بعد ہر مرید کو چٹکی بھر متبرک نمک”فی سبیل اللہ” عنایت فرماتے۔۔
ایک بار جب چودھویں کو مٹھل سائیں نے سراج دین کو آستانے پر غیر حاضر پایا اور خبر ہوئی کہ سراج دین دودھ بیچنے لگا ہےتو مٹھل سائیں نے بھری محفل میں سر سے پگڑی اتار کر سراج دین کو بددعا دی۔۔۔۔چاچے فضل داد نے گاؤں کے لوگوں کو جب یہ بات کانوں کو چھو کر بتائی تو یہ سن کر سامعین نے بھی کانوں کو ہاتھ لگائے۔۔۔
آج مٹھل سائیں کے گھر خوب چہل پہل تھی، مٹھل سائیں کی بیوی”وڈی بی بی” بھی پھولے نہیں سما رہی تھی کیونکہ مٹھل سائیں کے چھوٹے بیٹے صدام سائیں کا جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں بیرسٹری میں ایڈمیشن ہو گیا تھا، دو ہفتوں بعد صدام سائیں کی جرمنی کے لیے روانگی تھی۔۔۔
مٹھل سائیں نے اے ٹی ایم کارڈ اپنے قابل اعتماد خلیفے کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔۔۔ “نور بخش! گیارہ تاریخ کو چھوٹے سائیں کی جرمنی کے لیے روانگی ہے اس واسطے اخراجات کا انتظام کرو”
وڈی بی بی بولیں “ٹھہرئیے مٹھل سائیں! میں نے صدام کے تمام تر اخراجات کے لیے رقم کا بندوست کر لیا ہے، ایک سال سے حاجی کرم دین صاحب (مٹھائی والے) آستانے سے دیسی گھی خرید رہے ہیں ہر مہینے کے ڈیڑھ من کے حساب سے سال بھر کے گھی کی رقم جو ان کے ذمے تھی، آج صبح ہی ادا کر گئے ہیں”۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: افسانہپیر مٹھل سائیںمحمد ضیاء المصطفیٰ
Previous Post

منٹو اور بھٹو کے بعد عرفان خان

Next Post

ساتواں رمضان

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
رمضان کا ماحول

ساتواں رمضان

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions