• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

طلبہ امتحان دے کر پاس ہوں گے یا بغیر امتحان؟

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 29, 2020
in اہم خبریں
0
Examinations
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند ہیں۔ بیشتر یونیورسٹیوں نے طلبہ کی تعلیم کا حرج نہ ہونے کی خاطر آن لائن کلاسز کا آغاز تو کیا تاہم طلبہ کی جانب سے معیاری لیکچرز نہ ہونے کی شکایات سامنے آگئیں۔ اس وجہ سے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایسی تمام یونیورسٹیوں کو فوری طور پر آن لائن کلاسز بند کرنے کی ہدایت کی ہے جن کے پاس آن لائن کلاسز کا نظام بہتر نہیں تھا۔
تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد آن لائن کلاسز بھی نہ ہونے سے یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں اور ان کے ذہن میں ایک ہی سوال ابھرتا ہے کہ ان کے امتحانات کیسے ہوں گے؟

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کیا تمام طلبہ کو بغیر امتحان کے پروموٹ کیا جائے گا؟
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا کہ کمیشن اس وقت طلبہ کے امتحانات کے حوالے سے پالیسی مرتب کر رہا ہے جس میں تین تجاویز شامل ہیں۔
‘ہماری کوشش ہے کہ جون جولائی میں امتحانات لے لیے جائیں اور اگست تک تمام نتائج کا اعلان بھی کر دیا جائے لیکن یہ اس وقت ہی ممکن ہوگا جب تعلیمی اداروں کو جون میں کھولنے کا اعلان کیا جائے۔’
ڈاکٹر طارق بنوری نے بتایا کہ اگر جون میں بھی تعلیمی ادارے بند رہے تو تمام طلبہ کو سابقہ نتائج کو دیکھتے ہوئے پروموٹ کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
‘امتحانات ممکن نہ ہونے کی صورت میں اس تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ تمام طلبہ کے سابقہ نتائج کو دیکھتے ہوئے پروموٹ کر دیا جائے اور جو طلبہ ان نتائج سے مطمئن نہ ہوں وہ صورت حال بہتر ہونے پر امتحان دے سکتے ہیں۔’
کیا پاکستان میں آن لائن امتحانات ممکن ہیں؟
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری کا کہنا ہے کہ آن لائن امتحان لینے کے آپشن پر بھی غور کیا جا رہا ہے لیکن یہ اسی صورت ممکن ہوگا جب مناسب حفاظتی اقدامات ہوں گے۔

Tags: ایچ ای سیڈاکٹر طارق بنوریلاک ڈاؤن میں امتحاناتہائیر ایجو کمیشن
Previous Post

آج اردو کے صاحب طرز نثر نگار اے حمید کا یوم وفات ہے

Next Post

تقویٰ کازاد سفر

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
LIaquat Baluch

تقویٰ کازاد سفر

محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟
محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟

بندیال کے خیر میں پنہاں شر
محشر خیال

بندیال کے خیر میں پنہاں شر

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions