• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

قرار داد پاکستان پیش کرنے والے مولوی فضل الحق کی آج برسی ہے

عقیل عباس جعفری

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 27, 2020
in آج کی شخصیت
0
قرار داد پاکستان پیش کرنے والے مولوی فضل الحق کی آج برسی ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)
عقیل عباس جعفری
عقیل عباس جعفری

آج مولوی ابوالقاسم فضل الحق کی تاریخ وفات ہے۔ مولوی فضل الحق کو ان کی جرأت اور بے باکی کی وجہ سے شیر بنگال کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ 23 مارچ 1940ء کو لاہور کے تاریخی اجلاس میں قرارداد پاکستان انہی نے پیش کی تھی۔ مولوی ابوالقاسم فضل الحق26 اکتوبر 1873ء کو ضلع باریسال کے ایک چھوٹے سے گائوں میں پیدا ہوئے۔ 1895ء میں وکالت کے شعبے سے منسلک ہوئے۔ 1912ء میں ان کی سیاسی زندگی کا آغاز ہوا اور وہ بنگال لیجسلیٹو اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1935ء میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن بنے۔ 1937ء میں بنگال کے وزیراعلیٰ بنے اور 1943ء تک اس عہدے پر فائز رہے اسی دوران لاہور میں مسلم لیگ کا تاریخی اجلاس منعقد ہوا تو انہوں نے اس اجلاس میں وہ تاریخی قرارداد پیش کی جو بعدازاں قرارداد پاکستان کے نام سے مشہور ہوئی ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
مولوی فضل الحق کا مرقد
مولوی فضل الحق کا مرقد

قیام پاکستان کے بعدوہ مشرقی پاکستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر اور پھر مرکز میں وزیر داخلہ رہے۔ 1958ء میں ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد وہ عملی سیاست سے ہمیشہ کے لیے دستبردار ہوگئے تھے۔ 1960ء میں حکومت پاکستان نے انہیں ہلال پاکستان کا اعزاز عطا کیا۔
مولوی ابوالقاسم فضل الحق نے27 اپریل 1962ء کو وفات پائی۔وہ ڈھاکا میں آسودہ خاک ہیں۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: عقیل عباس جعفریقراردار پاکستانمولوی فضل الحق
Previous Post

اب کے یہ عجب بہار آئی ہے

Next Post

روزے کا حقیقی مقصد اور مہنگائی کا تضاد

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Prof. Usman Yousaf

روزے کا حقیقی مقصد اور مہنگائی کا تضاد

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions