• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل شروع

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 26, 2020
in اہم خبریں
0
کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل شروع
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے تحقیق میں مصروف ہیں اور کئی ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے کلینیکل ٹرائلز کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔
حال ہی میں چینی کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے کلینیکل ٹرائلز کے لیے پاکستان کو بھی پیشکش کی ہے جس کے لیے اب قواعد و ضوابط طے کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ نیشنل ہیلتھ انسٹیوٹ چینی کمپنی کے کورونا وائرس کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لے رہا یے جس میں پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل سے بھی تجاویز لی جائیں گی جس کے بعد ضابطہ کار بنانے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اٹھارٹی اس کی منظوری دے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل ڈینگی کی ویکسین رجسٹریشن کے لیے آئی تھی لیکن دوسرے ممالک میں اس ویکسین کے حوالے سے تحفظات سامنے آئے تھے جس میں ویکیسن کے انسانی صحت پر
اثرات کا خدشہ موجود تھا جس کی وجہ سے اس ویکسین کی منظوری نہیں دی گئی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ ویکسین کی تیاری کا مرحلہ طویل ہوتا ہے جس میں بہت سی احتیاط کرنا ہوتی ہیں کیونکہ یہ خطرناک معاملہ بھی ثابت ہو سکتا ہے

ADVERTISEMENT

پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام کے مطابق قومی ادارہ صحت اور چینی کمپنی کے درمیان قواعد و ضوابط طے کیے جائیں گے جس میں کلینکل ٹرائلز کے پروٹوکول کے حوالے سے معاہدہ طے پائے گا۔
ویکیسین تیار کرنے کے لیے کلینیکل ٹرائلز کیسے کیے جاتے ہیں؟
شفا انٹرنشینل اسلام آباد کے امیونولوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اطہر نیاز رانا نےبتایا کہ ویکسین تیار کرنے کے پانچ سے چھ مرحلے ہوتے ہیں جس میں کلینیکل ٹرائلز کے مرحلے کو انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔
’کلینکل ٹرائلز سے پہلے پری کلینکل مرحلہ ہوتا ہے جس میں تحقیق کی جاتی ہے کہ وائرس کس نوعیت کا ہے اور پھر لیبارٹری ٹیسٹ وغیرہ کرنے کے بعد خاص کیمیکل تیار کیا جاتا ہے جس کی منظوری کے بعد کلینیکل ٹرائلز کا مرحلہ شروع ہوتا ہے۔‘
ڈاکٹر اطہر نیاز رانا کہتے ہیں چونکہ یہ عالمی ایمرجنسی کی صورتحال ہے اس لیے کلینکیل ٹرائلز کے پروٹوکول بھی اب تبدیل کرنا ہوں گے۔ ’اس مرحلے میں عمومی طور پر سب سے پہلے چھوٹے اور پھر بڑے جانوروں پر ویکسین کے استعمال کے نتائج کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کے بعد چند صحت مند رضاکاروں پر ویکسین استعمال کی جاتی ہے اور نتائج کا جائزہ لیا جاتا ہے۔‘
ڈاکٹر اطہر نیاز رانا کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ویکسین کو بڑے پیمانے پر تجربہ کیا جاتا ہے،‘اس میں سیمپل سائز کو بڑھایا جاتا اور ایسی جگہ پر جہاں وائرس کا پھیلاؤ ہو بڑے پیمانے پر لوگوں میں ویکسین کا استعمال کیا جاتا ہے اور نتائج حاصل کیے جاتے ہیں لیکن کورونا وائرس چونکہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اس لیے یہ مرحلہ کہیں بھی سر انجام دیا جاسکتا ہے
کلینیکل ٹرائل کے چوتھے مرحلے میں ان تمام لوگوں کا جائزہ لیا جاتا ہے جن پر ویکسین استعمال کی گئی ہو۔ ’اس مرحلے میں دیکھا جاتا ہے کہ جن لوگوں پر ویکسین کا استعمال کیا گیا ہے وائرس کے خاتمے کے علاوہ ان کے صحت پر دیگر کیا اثرات رونما ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر اس مرحلے کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے لیکن عالمی ایمرجنسی میں اس مرحلے کو کم وقت دیا جاسکتا ہے۔‘
کلینیکل ٹرائلز مکمل ہونے میں کتنا وقت درکار ہوگا؟
قومی ادارہ صحت کے شعبہ تحقیق کے ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ’پہلے زمانے میں کسی بھی ویکسین کے تیار ہونے میں دس سے پندرہ سال لگ جاتے تھے لیکن آج کل جدید طریقوں کو استعمال کیا جارہا ہے تاکہ جلد از جلد نتائج سامنے آ سکیں۔‘
انہوں نے کہا کہ سب سے جدید طریقہ’موڈرنو پلیٹفارم‘ ہے جس کے تحت جلد از جلد ویکسین کی تیاری ممکن بنائی جا رہی ہے اور اس ٹیکنالوجی کے تحت کینسر کی ویکیسن چالیس روز کے اندر تیار کی گئی یے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس ٹیکنالوجی کے تحت بھی کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے میں کم از کم چار ماہ لگ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے بھی شرط یہ ہے کہ سب کچھ معمول اور تواقعات کے مطابق ہو اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر اس پر زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے اگر رواں سال کورونا وائرس کی ویکسین نہ بن سکی تو پھر شاید ایک اور ویکسین بھی تیار کرنا ہوگی

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عالمی وبائی صورتحال کی وجہ سے ویکسین تیار کرنے کے پروٹوکولز میں کافی حد تک تبدیلی لائی جائے گی لیکن سب کچھ تیزی سے کرنے کے بعد بھی چار سے چھ ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ ‘تمام چیزوں کو تیزی سے کیا جائے تو بھی کلینیکل ٹرائلز کے لیے کم از کم تین ماہ کا وقت درکار ہوگا۔
انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر رواں سال کورونا وائرس کی ویکسین نہ بن سکی تو پھر شاید ایک اور ویکسین بھی تیار کرنا ہوگی۔ ‘وائرس عمومی طور پر ایک سیزن کے بعد اپنی شکل اور ہیت تبدیل کر لیتے ہیں، ایسی صورت میں یہ ایک اور ویکسین تیار کرنا ہوگی لیکن اس میں وقت نسبتا کم درکار ہوگا کیونکہ کورونا وائرس پر بہت تحقیق ہو چکی ہوگی۔
’کسی بھی ویکسین کی تیاری میں کلینکل ٹرائلز کے مرحلے بعد ‘اپررول سٹیج’ ہوتی ہے جس میں تمام نتائج کی روشنی میں ویکسین کی تیاری کی منظوری دی جاتی ہے اور پھر کوالٹی کنٹرول کے بعد ویکسین بنائی جاتی ہے۔‘

Tags: کورونا ویکسین
Previous Post

اب کے یہ عجب بہار آئی ہے

Next Post

قرار داد پاکستان پیش کرنے والے مولوی فضل الحق کی آج برسی ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
قرار داد پاکستان پیش کرنے والے مولوی فضل الحق کی آج برسی ہے

قرار داد پاکستان پیش کرنے والے مولوی فضل الحق کی آج برسی ہے

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions