• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

کشمیری راہنما امان اللہ خان کی برسی آج ہے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 26, 2020
in آج کی شخصیت
0
امان اللہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ، سیاہ ویسٹ کوٹ اور دھوپ کے چشمے میں

امان اللہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ، سیاہ ویسٹ کوٹ اور دھوپ کے چشمے میں

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ممتاز کشمیری راہنما اور ماضی میں خود مختار کشمیر نعرے کے ایک بڑے حامی کا آج یوم وفات ہے۔ وہ 26 اپریل 2016ء کو راول پنڈی کے ایک مقامی اسپتال میں  انتقال کر گئے تھے۔ وہ طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

امان اللہ خان کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا لیکن وہ اپنے ایام نوجوانی میں ہی خود مختار کشمیر کی تحریک میں شال ہو گئے۔ وہ تحریک کے قائد مقبول بٹ کے انتہائی باعتماد ترین ساتھیوں میں سے ایک تھے اور تنظیم میں مقبول بٹ کے بعد انھیں ہی سب سے زیدہ اہمیت حاصل تھی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

امان اللہ خان نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز اس وقت کیا جب وہ نویں جماعت کے طالب علم تھے۔ یہ قیام پاکستان کے صرف ایک برس بعد کی بات ہے جب بھارتی پولیس نے انھیں”باغیانہ” سرگرمیوں میں مصروف ہونے کی بنا کر ایک سرحدی علاقے سے گرفتار کر لیا تھا۔ اپنے عنفوان شباب میں کمیٹی برائے آزادی کشمیر کے نام سے ایک تنظیم سے کیا تھا جو بعد میں نیشنل لبریشن فرنٹ میں ضم ہو گئی جس کے بانی مقبول بٹ تھے۔ اس سے قبل امان اللہ خان نے محاذ برائے رائے شماری قائم کیا تھا جسے بعد میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ میں بدل دیا گیا۔ امان اللہ خان ان تنظیموں کے بانی کی حیثیت سے جانے جاتے تھے اور اس حیثیت میں تمام کشمیری حلقوں میں ان کا بے پناہ احترام کیا جاتا تھا۔

امان اللہ خان ابتدا میں انتہا پسندانہ نقطہ نظر رکھتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ کشمیر کی آزادی مسلح جدو جہد کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ مقبول بٹ نے ان کے نظریات سے متاثر ہو کر 1966ء میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ قائم کیا تھا جو اس تحریک کا عسکری ونگ تھا۔ اس ونگ کی قیادت مقبول بٹ کو سونپی گئی۔

Tags: امان اللہ خانتحریک آزادی کشمیرجموں و کشمیر لبریشن فرنٹمقبول بٹ
Previous Post

مسجد و مقام سیدہ زینب

Next Post

آخر کس کا خوف

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
نعمان یاور صوفی

آخر کس کا خوف

محشر خیال

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل
محشر خیال

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions