• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

مسجد و مقام سیدہ زینب

ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 26, 2020
in کیمرے کی آنکھ سے
0
مسجد و مقام سیدہ زینب
97
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

مسجد ابن طولون کے بعد ہماری اگلی منزل مقام سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنہا تھا ۔ یہ محلہ بھی سیدہ زینب کہلاتا ہے جہاں یہ مقام ہے ۔سیدہ زینب کا اصل مزار تو شام میں ہے اور وہاں مرجع خلائق ہے، “مقام” کے نام سے مصر میں جو مقامات بنائے گئے ہیں وہ علامتی ہیں ،یہی وجہ ہے کہ حکومت کی اس کی طرف کوئی توجہ نہیں ۔
یہاں پہنچے تو ظہر کا وقت ہو رہا تھا، ہم نے طے کیا کہ ظہر کی نماز کے بعد میں اسی مرکزی گیٹ پر آ جاوں ۔راشد نے احتیاط اپنا موبائل مجھے دے دیا کہ میں کہیں گم نہ ہو جاوں ۔اس کے بعد میں خواتین کے حصے میں چلی گئی ۔
پہلے ایک وسیع ہال تھا، جہاں خاصی تعداد میں خواتین نماز کے انتظار میں تھیں ۔اس کے آگے دو چھوٹے کمرے تھے، پہلا داخلی کمرہ تھا اور دوسرے کمرے میں سیدہ زینب کا مزار بنایا گیا ہے ۔دونوں کمروں کی حالت نا گفتہ بہ ہے، چیکٹ قالین، بدبو، بے رنگ دیواریں، خوفناک فربہ اندام، کریہہ الصوت چوکیدارن ۔۔۔۔کوئی بھی چیز سیدہ زینب کی شاندار شخصیت سے لگا نہیں کھا رہی تھی ۔ دو تین خواتین کو دیکھا جنہوں نے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے ڈیوڑھی پر سجدہ کیا ۔
نماز کے بعد میں اسی مرکزی گیٹ پر پہنچ گئ جہاں سہیل اور راشد کو آنا تھا، مردوں کے حصے سے یکے بعد دیگرے پانچ چھ جنازے نکلے، کافی رش تھا ۔
اس کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد عمرو بن العاص تھی ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: ڈاکٹر نگار سجاد ظہیرمسجد و مقام سیدہ زینب
Previous Post

افغان امریکا امن معاہدہ پھر خطرے میں

Next Post

کشمیری راہنما امان اللہ خان کی برسی آج ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
امان اللہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ، سیاہ ویسٹ کوٹ اور دھوپ کے چشمے میں

کشمیری راہنما امان اللہ خان کی برسی آج ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions