• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 25, 2020
in اہم خبریں
0
Jinnah Supper
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران صوبوں نے سندھ سمیت لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ 15 روز کے بڑھا رہے ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن دورانیہ کو مزید 15 روز بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق تمام دکانیں شام پانچ بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے، دکانیں اور فوڈ آوٹ لیٹس پانچ بجے بند کرا دیئے جائیں گے، پولیس کو اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تمام ہدایات جاری کر دی گئیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز رمضان المبارک سے متعلق سندھ حکومت نے بڑا حکم نامہ جاری کیا تھا، تراویح گھروں پر ادا کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا، فروٹ چاٹ سموسے اور پکوڑے کے سٹالز لگانے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ ماہ صیام کے حوالے سے سندھ حکومت نے ایس او پیز پر مبنی حکم نامہ جاری کیا تھا، حکم نامے کے مطابق تراویح کی ادائیگی گھروں پر ہوگی،مساجد آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ افطار کے روایتی لوازمات فروٹ چاٹ سموسے اور پکوڑے کے سٹالز لگانا منع ہوگا۔ روزے دار صرف ہوم ڈیلیوری کے ذریعے اشیاء منگوا سکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ کریانہ سٹور اور سبزی کی دکانیں صبح آٹھ بجے سےشام پانچ تک کھلی رہیں گی، دودھ کی دکانوں کورات آٹھ بجے تک کام کی اجازت ہوگی، ریستوران شام پانچ سے رات دس بجے تک ڈیلیوری کرسکتے ہیں ، ہوٹلز میں ٹیک اوے پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

سندھ حکومت کے حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ شہری شام پانچ بجے سے رات آٹھ بجے تک گھروں سے نہیں نکل سکتے، پبلک ٹرانسپورٹ،ڈبل سواری اورعمومی کاروباری سرگرمیوں کی اجازت بھی نہیں ہوگی، خلاف ورزی پر سندھ وبائی امراض کنٹرول ایکٹ 2014 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

Tags: اسلام آباد مارکیٹ، اوقاتمیاں منیر احمد
Previous Post

عاصم پڈھیار جس کی نظموں میں پنجاب کی روح بولتی ہے

Next Post

افغان امریکا امن معاہدہ پھر خطرے میں

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
افغان امریکا امن معاہدہ پھر خطرے میں

افغان امریکا امن معاہدہ پھر خطرے میں

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions