• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نجیب ہاروں کا استعفیٰ: کراچی کے مسائل یا کچھ اور۔۔۔؟

تحریر: ارشد خرم

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 20, 2020
in اہم خبریں
0
نجیب ہارون
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ارشد خرم
ارشد خرم

عمران خان نے جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تونجیب ھارون عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، وہ عمران خان کے مشکل ترین وقت کے ساتھی ھیں۔وہ پی ٹی آئی کے چھ بنیادی ارکان میں سے ھیں۔ان کاشمارپاکستان کی چندبڑی کاروباری شخصیات میں ھوتاھےاوروہ بڑےٹیکس گزاروں میں سے ھیں۔نجیب ھارون 2018کاالیکشن لڑنے کے لیے تیار نہ تھے لیکن عمران خان کے اصرار پر انہوں نے اپنی جیب سے 60کروڑروپے خرچ کےانتخابی اخراجات کرکے الیکشن لڑااورایم کیوایم کوبھاری اکثریت سے شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ھوگیے۔ان کاحلقہ انتخاب نارتھ ناظم آباد اورگردونواح کاعلاقہ ھے جوکراچی کوانتہائی اھمیت کاحامل حلقہ ھے۔منتخب ھونے کے بعد انہوں نے تنخواہ اور دیگ مراعات نہ لینے کااعلان کیاتھا۔نجیب ھارون نے اپنے استعفیٰ کی وجہ بظاھرحلقےمیں ترقیاتی کاموں کانہ ھونابتاھےاورکہاھے کہ جس کراچی نے انہیں منتخب کیاوہ بیس ماہ میں اس کےلئے کچھ نہ کرسکے۔انہوں نے خود کو فیصلہ سازی میں مسلسل نظر انداز کیے جانے کاشکوہ بھی کیا ھے۔الیکشن کے بعد نجیب ھارون کوجو انجینیر ھیں، بڑی توقعات اس لیے بھی تھیں کہ وہ عمران خان کے قریب تھے اور ان کے اصرار پرالکشن میں حصہ لیا تھا، وہ اپنے تئیں سمجھتے تھے کہ وہ عمران کی ٹیم کااھم حصہ ھوں گے لیکن حکومت سازی کے مرحلے میں وہ پی ٹی آئی کے دیگر بہت سے نظریاتی کارکنوں کی طرح نظرانداز کردیے گئے، ظاھر ھے پی ٹی آئی کو40%حصہ ملناتھا۔لہذانجیب ھارون صاحب کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔وزارتیں باھر سے آنے والوں یایوں کہیے پرچی پرآنے والوں میں بانٹ دی گئیں ۔نجیب ھارون کوامید تھی کہ کسی اچھی سی وزارت کاتاج ان کے سر سجے گااوراس کااظہاربعض مواقع پر انہوں نے کیا بھی تھا لیکن الکشن کے بعدپی ٹی آئی کی دنیا ھی بدل گئی اور نظریاتی کارکنوں کے ساتھ ھونے والے سلوک کی زدمیں نجیب ھارون بھی آگئے اورعمران خان گویانجیب ھاروں کوبھول ھی گئےجس کاگہ انہوں نے نظرانداز کیے جانے کاکیاھے۔

یہ بھی خیال ھے کہ نجیب ھارون کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رھا تھا تو انہوں نے خان کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی ھے۔استعفیٰ کے بعدخاصی ھلچل مچی ھےاورعمران خان نےنجیب ھارون کومنانے کاٹاسک گورنرسندھ عمران اسمعیل کودےدیاھے۔گورنر کاکہناھے کہ نجیب ھارون کوھرصورت پر منایاجائے گا ۔گویالگتایہی ھےکہنجیب ھارون اپنی خواھش کے مطابق کچھ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے چاھے وہ عمران خان کی توجہ ھی کیوں نہ ھو۔مجموعی طورپراگرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے تو صفر ھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کراچی میں ان وبائی دنوں میں بھی کوئی نظرنہیں آرھاسوائے عالمگیر خان کے، وہ بھی فکس اٹ کےسربراہ کی حیثیت سے اپنے حلقے میں خود ٹریکٹر چلا کر اسپرے کرتے پھر رھے ھیں اورراشن کی تقسیم بھی کررھے ھیں لیکن اورکوئی کہیں نظر نہیں آیا۔نوجوانوں نے پلے کارڈ بنواکراپنے منتخب نمائندوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن بے سود، ابھی تک ان کاکہیں سراغ نہیں ملا۔نجیب ھارون کاشکوہ بجا ھےکہ انہیں فنڈ اوراختیارت میسرنہیں جس کے باعث 20ماہ میں کچھ نہیں کرسکےاورحلقے میں شرمندگی کا سامناھے، اگران کی یہ بات مان لیں توبڑی بات کہ انہیں کم ازکم شرم محسوس ھوئی اورانہوں نے استعفیٰ دے دیا۔دیکھیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتاھے۔ لگتایہی ھےکہ وہ مان جائیں گے کیونکہ انہوں نے استعفیٰ کے بعد کوئی شورشرابانہیں کیااوردروازے کھلے رکھے ھوئے ھیں گوکہ اہوزیشن نے آگ بھڑکانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے کوئی بیان بازی نہیں کی اور اختلافات کوھوانہ دے کر راستے کھلے رکھیں جس سے اندازا ھوتا ھے کہ وہ مان جائیں گے، دیکھنایہ ھے کہ انہیں بدلے میں ملتا کیا ھے۔

ADVERTISEMENT
Tags: تحریک انصافعمران خانعمران سمٰعیلنجیب ہاروننجیب ہارون کا استعفیٰ
Previous Post

ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ہاتھ دھو کر

Next Post

پاکستانی کھلاڑیوں کا انسانیت کے نام پر بھی کھیل

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
فرحین شیخ

پاکستانی کھلاڑیوں کا انسانیت کے نام پر بھی کھیل

محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟
محشر خیال

بدلتا خطہ نواز شریف کے لیے رحمت، عمران کے لیے زحمت کیسے بنا؟

بندیال کے خیر میں پنہاں شر
محشر خیال

بندیال کے خیر میں پنہاں شر

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions