• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم تصوف , روحانیت

حضرت میاں عبدالرشید قلندر المعروف نوٹاں والی سرکار، 40 برس قبل جنھوں نے کورونا کی پیشین گوئی کی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 20, 2020
in تصوف , روحانیت, مخزن ادب
0
میاں عبد الرشید قلندر عرف نوٹوں والی سرکار

میاں عبد الرشید قلندر عرف نوٹوں والی سرکار

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ان کا نام تو میاں عبدالرشید قلندر تھا لیکن مشہور وہ نوٹوں والی سرکار کے نام سے تھے۔ سرگودھا میں کوٹ فرید کے بڑے، قدیمی اور وسیع قبرستان میں بر لب سڑک چھوٹی سی مسجد میں قیام کرتے جہاں جمعرات کو ان کے عقیدت مندوں کا ہجوم ہوتا۔
حضرت نوٹوں والی سرکار مجذوب تھے اور دنیا سمجھتی تھی کہ جو لفظ ان کی زبان سے نکل جاتا ہے، پورا ہو کر رہتا ہے۔
جمعرات کو مغرب اور عشا کی نماز کے مواقع پر خوب بھیڑ ہوتی۔ حضرت صف اول میں ہوتے۔ لوگ از راہ عقیدت ان کے دائیں بائیں کھڑے ہونے کی کوشش کرتے۔ سرکار شریک تو ہر نماز میں بالا التزام ہوتے لیکن دوران نماز دائیں بائیں بھی دیکھ لیتے۔ ہلکے سے کسی کو ڈانٹ بھی دیتے لیکن کوئی اس کا برا نہ مناتا۔ سب جانتے تھے کہ حضرت یہ سب ارادے سے نہیں کرتے بلکہ ان سے آپ سے آپ ہو جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
کوٹ فرید قبرستان کی مسجد جس میں حضرت نوٹاں والی سرکار کا قیام تھا
کوٹ فرید قبرستان کی مسجد جس میں حضرت نوٹاں والی سرکار کا قیام تھا

انھیں نوٹوں والی سرکار اس لیے کہا جاتا تھا کہ وہ ضرورت مندوں کو مٹھیاں بھر بھر کر نوٹ تقسیم کردیا کرتے تھے جو عقیدت مند ان کی خدمت میں پیش کیا کرتے تھے۔
نماز کے بعد محفل ہوتی۔ محفل میں درود شریف بآواز بلند پڑھا جاتا پھر دعا ہوتی اور دعا کے بعد لنگر تقسیم ہوتا جسے حضرت خود اپنے ہاتھوں سے تقسیم فرماتے۔ حضرت سے لنگر کے حصول کے لیے شہر کے بڑے بڑے رؤسا، اہل علم اور جدید پڑھے لکھے لوگ بھی صف میں کھڑے ہوتے۔ اس تقریب کا یہی وہ خاص مرحلہ ہوتا جس کی انتظار میں لوگ یہاں گھنٹوں گزارتے۔ لوگ کھڑے ہوتے اور حضرت مٹھی بھر بھر کے عقیدت مندوں میں بانٹتے جاتے۔ اس موقع پر حضرت مناسب سمجھتے تو کسی کو مخاطب کر کے دھیمے سے کچھ ارشاد بھی فرما دیتے۔ ان میں پیار دلار کے جملے بھی ہوتے اور چھوٹی موٹی گالیاں بھی۔ لوگوں کا عقیدہ تھا کہ لنگر اور اس بات کا تحفہ لوگوں کی زندگی بدل دینے کے لیے کافی ہے۔
ایک ڈاکٹر بھی ان کے عقیدت مند تھے۔ ہر ہفتے ان کی خدمت میں حاضر ہوتے، اس دربار کے خدام وغیرہ کا علاج بھی وہی کیا کرتے۔ ایک بار لنگر بانٹتے ہوئے حضرت نے ڈاکٹر صاحب کا کان پکڑ لیا، اس طرح ڈاکٹر صاحب کا کان اور حضرت دہن مبارک قریب آگئے۔ ڈاکٹر صاحب بتاتے ہیں کہ حضرت نے اس روز عجب بات کہی۔ فرمایا، ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے جب جب سانس زہریلی ہو جائے گی، تم قریب قریب کھڑے ہو پاؤ گے نہ ایک دوسرے کے قریب آسکو گے۔ سالو پھر تم کیا کرو گے؟
ڈاکٹر نے یہ بات سنی اور حیران ہوئے۔ اس کے بعد لنگر انھوں نے ڈاکٹر کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے کہا، ہمارے تو مزے ہیں، ہم تو تب نہیں ہونے کے۔ یہ کہہ کر کھلکھلا کر ہنس دیے۔ سرکار اکثر ایسی ہی باتیں  اور پیش گوئیاں کیا کرتے جو اکثر پوری ہو جاتیں۔ اس بات کا اسرار باقی تھا، کورونا کی تباہ کاریوں نے اس کا پردہ بھی چاک کر دیا۔ سچ ہے، اللہ اپنے بندوں کو بہت پہلے بہت سی حقیقتوں سے آگاہ کر دیتا ہے۔

Tags: کورونامیاں عبدالرشید قلندرنوٹوں والی سرکار
Previous Post

جلیاں والا کے قتل عام کا بدلہ لینے والا جیالا

Next Post

قرآن، تلوار اور شرف النسا بیگم، کیا انھیں زندہ دفن کیا گیا تھا؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
قرآن، تلوار اور شرف النسا بیگم، کیا انھیں زندہ دفن کیا گیا تھا؟

قرآن، تلوار اور شرف النسا بیگم، کیا انھیں زندہ دفن کیا گیا تھا؟

محشر خیال

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل
محشر خیال

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions