• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رمضان میں اجتماعی عبادات کی مشروط اجازت

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 18, 2020
in اہم خبریں
0
نماز تراویح کی صفوں کے لیے حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا صفوں کا نقشہ

نماز تراویح کی صفوں کے لیے حکومت کی طرف سے تجویز کیا گیا صفوں کا نقشہ

58
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

مساجد اور امام بارگاہوں میں باجماعت نماز، جمعہ اور تراویح کی مشروط اجازت دے دی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی کا علما کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں 20 نکات پر اتفاق ہوگیا۔ علماء مشائخ کے اجلاس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امید ہے مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی، مساجد، مدارس کو امداد اور زکوٰۃ دینے کا سلسلہ جاری رکھیں، کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی، اس سال رمضان میں ایک پالیسی بنائی جانی ضروری ہے۔ حکومت اور علما میں طے پانے والے 20 نکات یہ بات شامل ہے کہ مساجد میں دریا ں اور قالین نہیں بچھائی جائیں گی، فرش پر نماز ہوگی۔ سڑک اور فٹ پاتھ پر نماز تراویح ادا نہیں ہوگی۔ 50 سال کے عمر کے لوگ اور بچے مسجد میں نماز ادا نہیں کرینگے۔ نماز کے ساتھ حفظان صحت کا بھی خیال رکھا جائے گا۔ بیماری کا شکار افراد مسجد نہیں جا سکتے۔ مسجد کے فرش کو کلورین کے پانی سے دھویا جائے۔ صف بندی کے دوران نمازی 6، 6 فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہوں۔ دو نمازیوں کی جگہ خالی چھوڑی جائے۔ مسجد میں صحن ہو تو وہاں نماز اد ا کی جائے۔ مساجد میں جائے نماز لے جانے کی اجازت ہوگی۔ اجتماعی سحری اور افطاری کا اہتمام نہ کریں۔ وضو گھر میں کر کے اور ہاتھ دھو کر مسجد آئیں۔ نمازی ماسک پہن کر مساجد میں آئیں گے، کسی سے ہاتھ نہ ملائیں گے۔ بہتر یہ ہے گھر پر اعتکاف کریں۔ حفاظتی تدابیر کے ساتھ نماز تراویح ادا کریں گے۔ مسجد اور امام بارگاہ کمیٹی بنائی جائے گی، جو پولیس کے ساتھ رابطہ رکھے گی۔ مساجد کمیٹی لائحہ عمل کو یقینی بنائے گی۔ مساجد کے منتظمین فرش پر نشان لگائیں گے۔ اگر حکومت محسوس کرے احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں ہو رہا تو فیصلے پر نظر ثانی کرے گی۔ حکومت کو اختیار ہے کہ شدید متاثرہ علاقے میں شرائط مزید سخت کر سکتی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ عبادات کے ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھا جائے، موجودہ صورتحال میں قوم میں اتفاق رائے انتہائی ضروری ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: رمضان عباداتصدر علما میٹنگکورونا، عبادات
Previous Post

کورونا سے بچانے والی تین احتیاطیں

Next Post

بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی کا پروگرام

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
PIA

بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی کا پروگرام

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions