• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کورونا مقامی مرض بن گیا، لاک ڈاؤن میں اضافے کا فیصلہ

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 13, 2020
in اہم خبریں
0
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ‘اس وقت ملک میں مقامی طور پر بیماری کی منتقلی 52 فیصد ہو چکی ہے۔”پہلے صرف باہر سے آنے والے لوگوں سے ملنے کی وجہ سے بیماری منتقل ہوتی رہی تاہم اب ایسا مقامی سطح پر بھی ہو رہا ہے۔

پیر کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ‘اسی مقصد کے لیے ہم اپنی ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھا رہے ہیں۔”فعال ٹیسٹنگ کی جائے گی اور مریض کے قریبی رشتہ داروں کے بھی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔’وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نینشل کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے جس میں مزید اہم فیصلے متوقع ہیں۔ پاکستان نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘اس وقت 27 لیبارٹریز ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کر رہی ہیں جن میں جلد ہی سات کا اضافہ کر دیا جائے گا۔”اپریل کے آخر تک روزانہ 20 سے 25 ہزار افراد کے ٹیسٹ کیے جا سکیں گے۔’ظفر مرزا نے کہا کہ ‘ہمارے پاس اتنی ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں جن سے تقریباً چھ لاکھ افراد کے ٹیسٹ جا سکیں گے۔’ ’15 اپریل کے بعد ٹیسٹنگ کی یہ صلاحیت 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ‘لاک ڈاؤن ختم، نرم کرنے یا بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ منگل کو قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

اسد عمر نے کہا کہ ‘منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورت حال اور اس سے جڑے تمام عوامل پر غور کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گااسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ ‘چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا کی ٹیسٹنگ کٹس اور دوسرے امور کے بارے میں بریفنگ دی۔’وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ ‘حکومت کی کوشش ہے کہ ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے۔”وفاقی و صوبائی حکومتوں کے بہتر اقدامات کی وجہ سے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں زیادہ ہلاکتیں نہیں ہوئیں۔

ADVERTISEMENT

انہوں نے کہا کہ ‘لاک ڈاؤن کا مقصد یہ ہے کہ لوگ آپس میں نہ ملیں اور مرض نہ پھیلے تاہم اب لاک ڈاؤن کے حوالے سے کچھ دیگر اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔’انہوں نے بتایا کہ ‘کاروباری افراد کی جانب سے کاروبار کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے فیصلہ منگل کو ہی ہو گاحکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیر کو ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ ‘وزارت ریلوے کے اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس رمضان تک بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔’انیوں نے کہا کہ ’24 اپریل تک ٹرینیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 25 اپریل سے ٹرین سروس شروع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کریں گے۔’یاد رہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت نے ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کی سروس ابتدائی طور پر معطل کرنے کا اعلان 24 مارچ کو کیا تھا۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ ‘ملک بھر میں مسافر ٹرینیں 24 مارچ رات 12 بجے سے لے کر 31 مارچ کی رات 12 بجے تک بند رہیں گی.

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان نے اپنے تمام بارڈرز مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام بارڈرز مزید دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ پاکستان نے کورونا وائرس کی منتقلی کے خدشے کے پیش نظر 29 فروری کو ایران کے بعد پاک افغان سرحد کو چمن کے مقام پر بند کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد میں حکام کے مطابق ایران میں پھنسے ہوئے پاکستانی باشندوں کی وطن واپسی کے لیے جزوی طور پر آمدورفت کی اجازت دی گئی تھی۔پاکستان نے 28 فروری کو ایران کے ساتھ اپنی مشترکہ سرحد چھ روز بعد جزوی طور پر کھول دی تھی اور ہمسایہ ملک میں پھنسے 300 سے زائد پاکستانی تاجروں، مزدوروں اور ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ زائرین کو بھی وطن واپس آنے کی اجازت دے دی تھی۔یاد رہے کہ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے بعد پاک ایران سرحد 22 فروری کو ہر قسم کی آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دی گئی تھی۔

پاکستان کی وزارت داخلہ نے ابتدائی طور پر کہا تھا کہ ‘چمن کے مقام پر سرحد ایک ہفتے کے لیے بند رکھی جائے گی’ تاہم حکام نے یہ بھی کہا تھا کہ ‘طورخم سرحد پر آمدوفت بحال رہے گی۔’وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فیکیشن کے مطابق ’یہ فیصلہ مجاز حکام نے کورونا وائرس کی دونوں طرف منتقلی کے پیش نظر دونوں برادر ممالک کے عوام کے مفاد میں اٹھایا۔’پاکستانی حکام نے 8 مارچ کو کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان نے 5 اپریل کو پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے چمن اور طورخم بارڈرز پیر 6 اپریل سے چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسد عمرپاکستان کی سرحدیںشیخ رشیدظفر مرزاکورونا
Previous Post

معاملہ شروع ہو گا یا ختم؟

Next Post

طالبان نے افغانستان کا نیا پرچم جاری کردیا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
طالبان کی طرف سے جاری کردہ افغانستان کا نیا پرچم

طالبان نے افغانستان کا نیا پرچم جاری کردیا

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions