• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

خطرناک خوش فہمی

تحریر: ممتاز رضوی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 10, 2020
in تبادلہ خیال
0
ممتاز رضوی

ممتاز رضوی

61
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

صاف پانی، تازہ ہوا ، خالص غذا اور ذہنی سکون ۔ صحت کیلئے ایسے اہم ہیں  جیسے رگوں میں خون کی گردش ۔۔ یہی عوامل جسم کو توانا رکھنے اور قوت مدافعت کا تعین کرتے ہیں ۔۔ یورپ اور امریکا جائیں تو اکثر بزرگ افراد ہٹے کٹے نظر آئیں گے ۔ شاید ہی کوئی ہاتھ لاٹھی ٹیکتا یا سہارے کے ذریعے چلتا دکھائی دے ۔۔ جاگنگ اور ورزش ان کے معمولات میں کھانے پینے کی طرح شامل ہے ۔۔ ان ممالک میں اوسط عمر پاکستان سے زیادہ تصور کی جاتی ہے ۔۔ جس کا سہرا صحت اور صفائی کی سہولیات کے سر نہ باندھنا زیادتی ہوگی ۔۔ یہی وجہ ہے کہ ان ممالک میں نزلے زکام کی شکایات بھی عام نہیں ۔۔ تاہم کورونا کے وار نے سب بےکار کرڈالا ۔۔ صحت کا زبردست نظام تقریباً بیٹھ گیا  ۔۔  اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتالوں میں ہزاروں افراد جان کی بازی ہار گئے ۔۔ یقنناً وائرس نے اتنا کاری وار کیا کہ انکی قوت مدافعت بھی کارگر ثابت نہ ہوئی ۔۔

آپس میں تبادلہ خیال کریں تو یورپی اور امریکی شہریوں کو جسمانی طور پر کمزور قرار دیا جاتا ۔ پھر بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ ہم لکڑ ہضم پتھر ہضم قوم ہیں ۔۔  ہمارا مدافعتی نظام ان سے کہیں بہتر ہے ۔۔ ہمارے جسم میں داخل ہوتے ہی کورونا اپنی موت آپ مرجائے گا۔۔ اس دوران بھانت بھانت کے مشوروں سے مدافعتی نظام کو مزید تقویت دینے کے نسخے سامنے آئے ۔۔
سنجیدگی سے غور کریں تو ملک کی بڑی آبادی کو صاف پانی نصیب نہیں ۔ سیوریج کے پانی سے تیار فصل ۔۔ دودھ میں کمیکل کی ملاوٹ اور نامور ریسٹورنٹس میں حفظان صحت کا معیار خالص غذا کا مذاق اُڑاتے نظر آئیں گے ۔۔تازہ ہوا سے امیرغریب سب محروم ہیں ۔  رہی بات ذہنی سکون کی تو وہ اسٹریٹ کرائمز،مہنگائی اور ملکی حالات نے غارت کررکھا ہے ۔۔ ایسے میں آپکی قوت مدافعت کہاں ہوگی ؟ خود اندازہ لگالیں ۔
ملک کی بزرگ آبادی کتنی توانا ہے اسکا اندازہ لگانے کیلئے محلے کی کسی مسجد میں جائیں ۔ نماز کیلئے کرسیوں کی تعداد حقیقت حال بیان کردے گی ۔۔  شوگر،امراض قلب اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد اس کے علاوہ ہے ۔۔ وثوق سے کہی جانے والی ایک اور بات یہ ہے کہ وائرس نوجوانوں پر اثرا انداز نہیں ہوتا ۔۔ کیا ہمارے نوجوان طبقے میں واقعی اتنا دم خم ہے کہ مہلک وائرس کے آگے ڈٹ سکے ۔۔ ۔ عام افراد کا جائزہ لیں تو مغربی نوجوان شراب نوشی کے سبب ناتواں تصور کئیے جانے لگے ۔۔ اپنے نوجوانوں کو دیکھیں تو جو خانہ شراب خراب نہ کرسکی وہ گڑبڑ گٹکے،ماوے اور تمباکو خوری کی صورت سامنے آرہی ہے ۔۔ کھلاڑی کسی بھی معاشرے کے سب سے صحت مند افراد شمار ہوتے ہیں ۔۔کبھی اپنے کرکٹر یا ہاکی پلئیر کی فٹنس کا موازانہ کسی یورپی یا انگلش کھلاڑی سے کریں ۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

۔ عطائی ڈاکٹرز کے ساتھ ملک میں ایسے پڑھے لکھے جاہلوں کی بھی کمی نہیں جنہیں ہر ہنڈیا سے سازش کی بو آتی ہی ۔ حال ہی میں ایک معروف فٹنس انسٹرکٹر جو خود امریکی تربیت یافتہ ہیں ۔ بضد ہیں کہ دنیا میں کورونا نام کی کوئی وبا نہیں ۔۔ مذموم ہتھکنڈے کا مقصد نیو ورلڈ آڈر کی تکمیل ہے ۔۔ ان کی دانست میں امریکا اور یورپ میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ سب مل کر ہمیں ڈرا رہے ہیں ۔ ان حالات میں اپنی قوت مدافعت پر اس قدر بھروسہ ۔ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے کہ سوا کچھ نہیں۔۔ عوامی رویہ اور حکومتی اقدامات جس تباہی کی جانب گامزن ہیں سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے ۔۔ خطرناک خوش فہمی سے جتنی جلدی جان چھڑالیں اتنا اچھا ہوگا ۔۔ ایسے حالات میں کچھ نہیں ہوتا کی گردان پر یہی کہوں گا کہ ان حرکتوں کے باوجود کچھ نہ ہونا کسی معجزے سے کم نہ ہوگا۔۔ ورنہ ہماری صحتیں اور حرکتیں قابل رحم نہیں ۔۔

خدارا کورونا ایک اٹل حقیقت ہے ۔ آنکھیں موندنے سے خطرہ ٹلے گا نہیں بلکہ بڑھے گا۔۔ یہ وہ موقع جہاں آپ اپنے ساتھ اپنے اہلخانہ اور عزیز واقارب کی حفاظت کے بھی ذمےدار ہیں ۔۔ خیال رکھئیے محفوظ رہئیے ۔

Tags: کوروناکورونا اور صحتممتاز رضوی
Previous Post

یہ رانگ نمبر ہے بھائی

Next Post

کچھ خرچ کیے بغیر ضرورت مندوں کی مدد کی تجویز

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
ولی زاہد

کچھ خرچ کیے بغیر ضرورت مندوں کی مدد کی تجویز

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions