• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ممتاز صحافی مولوی سعید اظہر کا انتقال

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 9, 2020
in اہم خبریں
0
مولوی سعید اظہر
94
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اسلام آباد:
معروف کالم نگار‘ صحافی مولوی سعید اظہر طویل علات کے بعد انتقال کرگئے‘ مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا‘ نماز جنازہ میں مرحوم کے دوست احباب اور عزیزوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی.

مولوی محمد سعید مرحوم مثانہ کے کینسر میں مبتلا تھے اور چھ ماہ سے صاحب فراش تھے۔ ان کی عمر ستر برس سے زائد تھی مولوی سعید اظہر نے بھر پور صحافتی اندگی گزاری وہ صحافتی اور دانش ور حلقوں میں بہت مقبول تھے۔

مولوی محمد سعید اظہر نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز روزنامہ جہاں نما سے کیا  تھا۔ وہ روزنامہ مشرق ، روزنامہ آزاد اور روزنامہ جہان پاکستان‘ سے بھی منسلک رہے۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے  قومی ایک بڑے قومی روزنامے کے لیے کالم  لکھ رہے تھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنیٹیرین کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری‘ شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے سینئر صحافی محمد سعید اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ اور مرحوم محمد سعید اظہر کے اہلخانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سعید اظہر ایک دیانتدار و نڈر صحافی تھے۔ انہوں نے ہمیشہ صحافتی اقدار کو سربلند رکھا۔

ADVERTISEMENT

مولوی سعید اظہر سر مرحوم کی خدمات کو پاکستان کی صحافتی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔فریال تالپور نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی‘ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ(دستور) کے صدر نواز رضا‘ سیکرٹری سہیل افضل اور بزرگ اخبار نویس سید سعود ساحر نے بھی مولوی سعید اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مولوی سعید اظہر مرحوم سیاسی اعتبار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے حامی تھے اور وہ اپنے سیاسی نظریات کبھی چھپاتے نہیں تھے لیکن ان کی یہ سیاسی وابستگی ان کی پیشہ ورانہ صحافت اور تجزیے پر کبھی غالب نہیں آسکی۔ ان کے کالموں میں ایک خاص کلاسیکی رنگ اور قومی تاریخی پس منظر ہوتا تھا جو انھیں اپنے ہم عصر صحافیوں میں نمایاں کرتا ہے۔

Tags: مولوی محمد سعید اظہر
Previous Post

کورونا ایک نعمت؟

Next Post

ترقی یافتہ ملکوں کی کہانی کورونا کی زبانی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Corona speaks

ترقی یافتہ ملکوں کی کہانی کورونا کی زبانی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions