• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

میرا رب فضل کرے گا

تحریر: محمد اظہر حفیظ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 30, 2020
in محشر خیال
0
میرا رب فضل کرے گا
61
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

میرا رب سب سے عظیم تر ھے اور اس کی شان بیان کرنا میرے بس میں ھی نہیں۔
مجھے شرم آتی ھے اس سے چھوٹی چھوٹی چیزیں اور دعائیں مانگتے ھوئے اور بڑی نہ کوئی میری ضرورت ھے اور نہ کوئی خواھش۔ ایک دفعہ مجھے یاد ھے اپنے والد کی زندگی مانگی تھی بس یہی کہا تجھے پتہ ھے اسکی مجھے زیادہ ضرورت ھے اور اس نے انکی زندگی موڑ دی اور میری سارے ساتھ دے کر وہ تقریبا چوبیس سال بعد اللہ پاس چلے گئے۔ اس کی چیز تھی وہ لے گیا۔ باقی ساری زندگی بس رویا ھوں مانگا بتایا کچھ نہیں سب کے سامنے یا چھپ کے بس یہی کہا تجھے تو سب معلوم ھے میری ھی کوئی غلطی ھوگی۔ میرے ساتھ کسی نے بد تمیزی کی، میرا حق چھینا میں نے پھر بھی بس یہی روتے ھوئے کہا۔ ربا سوھنیا میری ھی کوئی غلطی ھوگی۔ کہا اور بس مسائل حل، شکر الحمدللہ۔
لوگوں کی چھوٹی بڑی دعائیں جب سنتا ھوں رب کے سامنے، سپیکر لگاکے، رونے والی آواز لگا کے جب انکے ڈرامے دیکھتا ھوں کہ ان کو میرے رب کا کچھ بھی پتہ نہیں کس کو دھوکہ دے رھے ھیں کس سے فراڈ کر رھے ھیں صرف ایک وہ ھی تو ھے جس کو سب پتہ ھے۔ بس اس بات کو مان لو اور دیکھو سب حل ھوتا، شک کرنے پر کون دیتا ھے شک دل سے نکالو اور میرے رب کو بساو اپنے دل میں۔
یہ میری ذاتی رائے ھے آپ اختلاف بھی کر سکتے ھیں میرے رب کو حوالوں، سفارشوں کی ضرورت ھی نہیں جب وہ سب سے بڑا ھے تو کسی اور کو کہنے کی بجائے خود بات کرکے دیکھو باقی تو سب تمھاری طرح اس کے بندے ھی ھیں۔ سفارش تو ایماندار افسر پسند نہیں کرتے میرے اللہ کیسے کریں گے۔
اپنے طریقے بدلو۔ زندگی خود بدل جائے گی۔
میری چار بیٹیاں ھیں الحمدللہ ایک دفعہ کہیں جانا ھوا وھاں کوئی پیر صاحب بیٹھے تھے شاید ان کو اطلاع بھی دی گئی تھی کہ انکی چار بیٹیاں ھیں ۔ جب اندر گیا سلام کیا۔ مجھے والدین اور بیٹیوں کے علاوہ کسی کے ھاتھ چومنے کی عادت ھی نہیں ھے۔ انہوں نے ھاتھ بڑھایا میں نے مصافحہ کیا، کہنے لگے خادم آپ کیلئے کیا دعا کرے ۔ میں نے کہا جناب دعا کیجئے اگر ممکن ھو تو پانچوں نمازیں ادا کرنے لگ جاوں۔ کچھ اور جی باقی رب کا دیا سب کچھ ھے الحمدللہ۔ کہنے لگے آپ پہلے انسان ھیں جو نماز کیلئے دعا کی درخواست کر رھے ھیں۔ جی رب سے بھی روز کرتا ھوں آپ نے کہا تو آپ کو بتادیا، جب وہ چاھے گا شروع ھوجائے گی۔ آپ بے شک رھنے دیں۔
آجکل دفتر کے علاوہ گھر ھے باقی سب کچھ بند ھے یہاں تک کہ واک بھی۔ آج جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد گیا تو دل کانپ گیا جیسے جموں کشمیر کی کوئی مارکیٹ ھو اور کرفیو لگا ھو، نہ بندہ نہ بندے کی ذات۔
زیادہ وقت گھر پر بچوں ساتھ وقت گزرتا ھے۔ بہن بھی کچھ دن کیلئے آئی تھیں راستے بند ھیں تو وہ بھی ساتھ ھی ھیں بھائی انکے بچے میرے بچے ھم ماشاءاللہ سے پندرہ لوگ ساتھ ھیں ، رونق لگی ھوئی ھے۔ روز نئی نئی چیزیں بنا کر سب کو کھلاتا ھوں کچن کافی حد تک سنبھالا ھوا ھے۔ کیونکہ یہ میری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ھے گھر کے کام کاج میں مدد کرنا اور گھر آئی بیٹیوں کی خدمت اور احترام کرنا۔ یہ سب بھی ضروری ھے رب کو راضی رکھنے کیلئے۔
ابھی تک سب کو چکن نہاری، چکن کڑاھی، چکن بریانی، آلو قیمہ انڈے، پکوڑے اور چاکلیٹ کیک بنا کر کھلا چکا ھوں، ابھی بہت سی ڈشز ذھن میں ھیں۔ بہت عرصے بعد وقت ملا کوکنگ کرنے کا اچھا وقت ھے بہن، بھائی، بیوی، بچوں سے پیار بڑھانے کا اور پیار رینیو کرانے کا،
شکر میرے رب کا جس نے ھمیں بہن بھائیوں کو اکٹھا کیا، اب ھمارے ماشاءاللہ اپنے بچے ھیں انکا ساتھ ساتھ کھیلنا، لڑنا، صلح کرنا، سونا، جاگنا، نماز پڑھنا، کھانا پینا، میری ٹانگیں دبانا، طرح طرح کی آوازیں ھیں، ماموں، چاچو،بابا مجھے لگتا ھے میری سب دلی دعائیں قبول ھوگئیں ھیں ۔ میں خوش ھوں ابھی فجر پڑھ کر رونے لگ گیا یا باری تعالی یہ جو کرونا وائرس ھے نا یہ بھی میری غلطی ھے۔ مجھے احساس ھے۔ پہلے تو آپ درگزر کر دیتے تھے اس دفعہ پکڑ سخت ھوگئی ھے۔ پھر ذھن میں وہ نقشے چلنا شروع ھوگئے، چائنہ میں اتنے ھلاک، اٹلی میں اتنے ھلاک، امریکہ میں اتنے ھلاک، سپین میں اتنے ھلاک، پاکستان میں اتنے ھلاک تو یاد آیا میرا رب ھمت سے زیادہ کسی پر بوجھ نہیں ڈالتا جن کے پاس لاکھوں وینٹیلیٹر تھے ان کے مریض بھی لاکھوں تھے اور جن کے پاس سینکڑوں وینٹیلیٹر ھیں ان کے مریض بھی سینکڑوں ھیں ، بے شک میرا رب دلوں کے حال جانتا ھے اور معاف کرنے والا ھے، سب سے بہتر شفاء دینے والا ھے۔ میری امی جی کہتیں تھیں ” میرا کالو کرے کوولیاں رب سیدھیاں پاوے” مجھے امید واثق ھے کہ غلطی ھمیشہ کی طرح میری ھی ھے پر میرا رب رحیم ھمیشہ کی طرح ٹھیک کر دیں گے۔ انشاءاللہ۔
میری امی جی کی دعا جو میرے ساتھ ھے

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Previous Post

کورونا کا رنگیلا وہم

Next Post

اسے بنا کے ستارا سفر پہ نکلوں گا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
اسے بنا کے ستارا سفر پہ نکلوں گا

اسے بنا کے ستارا سفر پہ نکلوں گا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.