• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

آقا! بچا لیجئے

تحریر: شکیل خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 29, 2020
in محشر خیال
0
آقا! بچا لیجئے
112
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

میرے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم میں شعب ابی طالب کے بارے میں پڑھتا تھا اس بنجر چٹیل، بے آب وگیاہ وادی کے بارے میں کہ کس طرح آپ کو خاندان سمیت مکہ والوں نے اس خشک بنجر گھاٹی میں محصور کرکے آپ سے معاشی و سماجی رابطے ختم کردیے تھے، کبھی کبھی مولوی، ملا، ذاکر، مفتی، مجتھد سے سن بھی لیتا تھا کہ کس طرح آپ پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا خوردنوش کی اشیاء ضروری سامان سب کچھ آپ سے روک لیا گیا۔ کس طرح سے آپ کے خاندان کے بچے روتے تھے، کیسے چمڑا ابال کر کھایا جاتا تھا، کس طرح سے تین سال آپ نے اس وادی میں گزارے۔ بحیثیت تاریخ کے ایک طالبعلم کے آپ کی پاک سیرت میں شعب ابی طالب کا ذکر مختصر ہے بہت زیادہ تفصیلات نہی ملتی یا پھر یہ میری کم علمی ہے کہ میں زیادہ نہیں پڑھ سکا۔آپ کے ذکر پر ویسے بھی یہ بےمایہ اشک بار ہو جاتا ہے۔ منبع اشکبار آنکھیں کہنے کی جرآت  اس لیے نہ ہو پائی کہ ان سے ںاس عاصی نے بڑی دنیا دیکھی لیکن اس دنیا کا کیا کریں اگر  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تو جس چیز  نے آپ کو ںنہی دیکھا انھیں آنکھیں کہلانے کا حق کہاں؟ وہ چشم بینا کیسے ہوسکتی ہے جس نے کائنات کے سب سے حسین انسان کو نہی دیکھا، بس، یہی محرومی ہے جو ان آنکھوں کو آنکھ کہلانے نہیں دیتی۔

صاحب تحریر

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا

آقا ہم سب گھاٹی میں تو قید نہیں ہیں لیکن اپنے گھروں میں ضرور بند ہیں ۔ آقا آج ساتواں دن ہے گھر میں رہتے ہوئے، میرے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم ایسا نہیں ہے کہ سات دن دیواروں کے درمیان اور چھت کے نیچے گزرے ہیں، بیچ بیچ میں باھر نکلنا بھی ہوا ہے کچھ دال دلیہ کا سامان کرنے کچھ دودھ دہی لینے کچھ سبزی دھنیہ لینے، آفس بھی ایک دن جانا ہوا ہے لیکن ان سات دنوں میں بیشتر وقت گھر پر ہی گزرا ہے۔آقا آپ کا یہ غلام سوچتا یہ رہا کہ شعب ابی طالب میں آپ کے دن کیسے گزرتے ہوں گے، آقا آپ کا امتی ہوں کیسے کہوں کہ آقا آپ کی یاد رلاتی ہے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آقا، الحمدللہ گھر سامان سے بھرا ہوا ہے، اگر مہینہ بھر اسی طرح گھر پر رھنا پڑے تو بھی اللہ کریم کا اتنا کرم ہے کہ شاید ہی کسی چیز کی کمی محسوس ہو، آقا گوکہ میں معاشی طور پر کوئی توانا آدمی نہیں ہوں، درمیانی متوسط طبقہ سے میرا تعلق ہے اس کے باوجود آقا ہر چیز کی فراوانی ہے، گوشت، مرغی، مچھلی، فروٹ، سلاد، آٹا، چاول گھی ہر شے موجود ہے، جو کھانے کی خواہش ہو آپ کی کنیز اور میری سگھڑ اور سلیقہ مند اہلیہ بنادیتی ہیں، چائے کافی کے لئے بیٹی سے کہہ دیتا ہوں وہ بھی فوراً حاضر کردیتی ہے۔آرام دہ فوم والے بستر ہیں، پنکھے ٹھنڈی ہوا پھینک رہے ہیں ایئرکنڈیشڈ کی ابھی ضرورت نہیں محسوس ہوئی۔ ہاتھ میں جدید ترین موبائل، ہروقت خبریں بتانے والا ٹیلیویژن، کتابوں سے بھری الماری غرض کہ بڑی آسانی ہے بڑی فراوانی ہے۔ سب کچھ آپ کا دیا ہوا ہے ،سب کچھ آپ کی عطا ہے۔

لیکن آقا صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے حالات بہت خراب ہوگئے ہیں، وہ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں آقا آپ تو سب جانتے ہیں آپ سے کیا چھپا ہے بھوک کفر کی طرف لے جاتی ہے آقا آپ کے امتی بھوکے ہیں آقا آپ کی تو لاکھوں کڑوڑوں، اربوں صفات میں سے ایک صفت کھانا کھلانا، پانی پلانا ہے، آپ کو اپنی سخاوت کا واسطہ اس دنیا کو بچالیجئے۔ آقا آپ کی امت روحانی طور پر بھی بھوکی ہے اور جسمانی طور پر بھی ان کی بھوک مٹادیجئے۔ میرے آقا امت کو بچالیجئے آپ تو رحمتہ للعالمین ہیں سارے عالم کو بچالیجئے اس دنیا پر رحم کے لئے رب العالمین سے گزارش کردیجئے, آقا آپ فرمائیں گے تو مالک کائنات کو اس دکھوں بھری دنیا پر رحم آجائے گا، آقا غلام آپ کی جالیوں کو نہیں چھو سکتے، آپ کے میٹھے مدینہ نہی آسکتے، مکہ میں جلال کبریائی کا نظارہ نہی کرسکتے، ان غلاموں کو مسجد جانے کی اجازت دلادیجئے۔ میرے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم رب کائنات سے سفارش کردیجئے اس دنیا پر رحم کردیجئے۔

Previous Post

کرونا کے بعد۔۔۔۔۔ فرد ، معاشرہ اور ٹیکنالوجی

Next Post

وبا کے دن ، بند دروازہ اور سنسان گلی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
وبا کے دن ، بند دروازہ اور سنسان گلی

وبا کے دن ، بند دروازہ اور سنسان گلی

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions