<img class="size-medium wp-image-2437 alignleft" src="https://www.aawaza.com/wp-content/uploads/2020/03/Muhammad-Azhar-Hafeez-Sketch-300x300.png" alt="" width="300" height="300" />محمد اظہر حفیظ آوازہ کے منفرد کالم نگار، صاحب اسلوب اور صاحب درد اہل قلم ہیں جو معاشرےکے ان پہلوؤں پر توجہ دیتے ہیں جن پر عام طور پر لوگوں کی نگاہ نہیں جاتی۔وہ ایک باکمال فوٹو گرافر بھی ہیں، یہ تصویر بھی ان کے فن کا پتہ دیتی ہے۔