• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

دنیا، کورونا کے بعد

نقتے اور دائرے: واصل شاہد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 26, 2020
in تبادلہ خیال
0
دنیا، کورونا کے بعد
91
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
واصل شاہد

!پوسٹ کورونا
کورونا وائرس، جس نے ہر طرف خوف اور بے یقینی پھیلا رکھی ہے، اور نہ جانے یہ خطرناک ذرہ کتنی زندگیاں کھا کر ختم ہوگا، صرف ایک وقتی وبا ہی نہیں، بلکہ انسانی دنیا کی ایک نئی تشکیل کا آغاز بھی ہے. سیاست، مذہب، معاشرت، معشیت اور عالمگیریت کا ایک نیا تصوراور تشکیل ، کرونا کے بعد شروع ہوگی.
ریاستوں کی قومی اور بین الاقوامی سیاست کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہوگا کہ کیا ہم مزید آپس میں لڑ کر، اور طاقت کے حصول کے لیے، خطرناک ہتھیار بنانے رہیں، دولت اور وقت اسی طرح ضائع کرتے رہیں اور ایسی خطرناک ایجادات سے فطرت کو مسلسل تباہ کرتے رہیں. یا انسان اور انسانی زندگی، اور بقیہ جانداروں کے لیے اس زمیں اور فطرت کے ماحول کو سازگار بنانے پر اپنی توجہ اور توانائیاں مرکوز کریں ، اسلحے اور ہتھیاروں کی بجائے،. تعلیم، صحت اورامن کے فروغ کو انسان کا سب سے بڑا مشن بنا کر انسان کی اس سیارے پر بقا کو آسان اور ممکن بنا سکیں،. بصورتِ دیگر انسان کا ا اجتماعی رویہ، اور ریاستوں کی بصیرت، اور سیاست کا مقصد ایسا ہی روایتی اور طاقت کے حصول کا رہا تو کورونا کی تباہی کا حتمی خاتمہ ممکن نہیں ہو سکے گا. بلکہ کرونا اور ایسے مزید وائرس کا خوف انسان کا کبھی بھی پیچھا نہیں چھوڑیں گے.
کورونا، یہ ذرہ انسانی زندگی کے بعد سب سے زیادہ جسے متاثر کرے گا اورکر رہا ہے ، وہ دنیا بھر کے معاشروں کا روایتی ڈھانچہ ہے۔
کورونا سے معاشروں کی روائتی ساخت ختم ہو چکی.اب ہم عالمی سطح پر ایک نئی سماجی تشکیل کی طرٖف بڑھ رہیں ہیں۔ پہلے کی طرح سماجی آزادی اور بے فکری کا اختتام ہو چکا. کرونا کے خوف، اورخوف کے کرونا سے ایک نئی معاشرت کا آغاز ہو چکا ہے ۔ اور یہ سماجی تشکیل روایتی نہیں، بلکہ “آن لائن” معاشرت ہوگا. جہاں انسانی تعلقات، لین دین، گفتگو، اور ملنا جلنا سب “آن لائن” ہوگا. اور دنیا کا جو معاشرہ اس “آن لائن” ٹیکنالوجی مکمل طور پر نہیں اپنائے گا، دنیا اسے قبول نہیں کرے گی. بلکہ ایسے معاشرے کو دقیانوسی اور جاہل سماج کر رد کر دے گی۔

“آن لائن”معاشرت کا تمام انحصار اور کنٹرول “ڈیٹاـ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پاس ہوگا. دنیا کی چار پانچ کمپنیاں، دنیا بھر کے معاشروں کو نہ صرف ’’آن لائن‘‘ سروسز فراہم کرنے میں زیادہ متحرک ہونگی، بلکہ اس ٹیکنالوجی اور سہولت کی فراہمی کو انسان اور معاشروں کے مابین مساوات کا بنیادی پیمانہ بھی سمجھا جائے گا۔ اور اسی ٹیکنالوجی کی فراہمی سے جدید انسانی ذین اور سماجی شعور کو کنٹرول کیا جائے گا. کیونکہ ہر فرد اور سماج کا آن لائن کمیونیکیشن، سے لے کے تفریح اور تعلقات کا تمام تر ریکارڈ، ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پاس ہوگا. جس سے وہ بھی کسی بھی فرد اور معاشرے کو مکمل طور سمجھنے اور کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھیں گی.
اور یہی ڈیٹا اور اس کا کنٹرول اس صدی کی نئی معشییت ہے۔ پیداواری اور صنعتی معشیت بھی اسی ڈیٹا سے کنٹرول ہوگی۔ کورونا وائرس، یا ایسا کوئی وائرس کاغذ کے کرنسی نوٹ پر بھی ہو سکتا ہے، یہ خوف عام لوگوں کو بھی مکمل طور ڈیجیٹل اکانومی کی طرف لے جائے گا. اورفرد ہو یا معاشرہ، کوئی صنعت ہو یا ادارہ، سب کی ڈیجیٹل اکانومی کا تمام تر ریکارڈ آن لائن سروسز فراہم کرنے والی کمپنی کے استعمال میں بھی ہوگا۔ . اور جو فرد، معاشرہ، صنعت یا ادارہ اس آن الائن سروس کو نہیں اپنائے گا، وہ خود ہی بہت کم عرصے میں اپنے آپ کو دیمک کی طرح کھا کر ختم ہو جائے گا۔
اور سب سے بڑا چیلنج اہل مذہب کے لیے ہے.
مذہب کی روایتی انداز میں تقلید کرنے والے مزید شدت اور جنون کے ساتھ مذہب سے وابستہ ہوں گے. لیکن جدید مذہبی ذہن، روایتی طریقہ عبادت اور اصول دین کی بجائے “روحانیت اور انفرادیت” میں اپنی بقا سمجھے گا. (یہاں یہ واضح کرنا لازم ہے کہ، تصوف نہیں روحانیت، روایتی تصوف کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہوگا)
دنیا میں آزاد اورلبرل فکر کی بنیاد،”انسانیت” کے ایک نئے تصور پر ہوگی.
جب کہ مذہبی فکر کی بنیاد روایتی عقائد کی بجائے،انسان کے اخلاقی وجود کی بنیاد پر ہوگی۔
دنیا کا سیاسی، سماجی ، معاشی اور فکری کنٹرول، ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنیوں اور چند ایک ویب سائٹس کے پاس مرتکز ہوگا۔
یوں، فطرت کا شعوری وجود، انسان ایک نئی تفریق اور تقسیم کا شکار ہوگا.

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

زندگی کے وجود اور فطرت کے سچ کے سامنے، سائنس کی طاقت پر انحصار انسان کے لیے ایک نئی کربلا بھی ثابت ہوگی.

ADVERTISEMENT

Previous Post

احتیاط زندگی ھے

Next Post

آج پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کی ہیروئن آشا پوسلے کی برسی ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کی ہیروئن آشا پوسلے کی برسی ہے

آج پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کی ہیروئن آشا پوسلے کی برسی ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions