<p style="text-align: right;">عام دنوں میں اس بازار میں کھوے سے کھوا چھلتا ہے لیکن جب سے کورونا کی وبا نے پاؤں پھیلائے ہیں، یہ خوبصورت اور تاریخی بازار ہی نہیں پورا شہر ہی سائیں سائیں کررہا ہے۔ یہ تصویر پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کی عطا ہے۔</p>