• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گوجرانوالہ میں 100 بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

رپورٹر: وقاص محمود

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 20, 2020
in اہم خبریں
0
گوجرانوالہ میں 100 بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

گوجرانوالہ: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے ایم اسلام میڈیکل کالج میں 100بیڈز کا آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا،  ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کا چیئرمین ایم اسلام میڈیکل کالج محمد اسلام کے ہمراہ قائم کیے گئے آئسولیشن وارڈ کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)علی اکبر بھنڈر،پرنسپل اسلام میڈیکل کالج و ہسپتال آصف دُرانی،ایم ایس ایم اسلام میڈیکل کالج و ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر احسان اسد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فرجاد بٹ،نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر جنید اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایم اسلام میڈیکل کالج انتظامیہ کا ضلعی انتظامیہ کی اپیل پر وبائی مرض کورونا سے نمٹنے کے لیے اور متاثرہ مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے الگ آئسولیشن وارڈ کا قیام انتہائی قابل ستائش اور قابل تقلید اقدام ہے،ایسے اقدامات سے قومی اتحادمضبوط اور ہنگامی حالات سے نمٹنے میں اداروں کو بھرپور مدد حاصل ہو سکتی ہے۔ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام سٹیک ہولڈرز خصوصاً مخیر حضرات،فلاحی اداروں،سول سوسائٹی اور عوام الناس کے تعاون سے ضلعی سطح پر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ آگاہی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ضلعی میں ابھی تک صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے اور کورونا وائرس کے مشتبہ 13افراد کا طبی معائنہ اور سکریننگ کروائی گئی ہے جن میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق نہ ہوئی اور ایسے افراد کو قرنطینیہ مراکز میں رکھنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں جو بیرون ممالک سے گوجرانوالہ میں آ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فلاحی اداروں خصوصاً اسلام میڈیکل کالج،مسلم ہینڈز انٹرنیشنل اور سردار ملک یاسین ہسپتال جیسے فلاحی اداروں اور ان کی انتظامیہ کے فراخ دلانہ اقدامات اور تعاون سے ضلع گوجرانوالہ کے شہریوں کو وبائی مرض سے محفوظ بنانے میں بھرپور مدد ملے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمیں مل کر اس وبائی مرض سے لڑنا ہے،مشترکہ کوششوں اور محکمہ صحت حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہری محکمہ صحت اور انتظامیہ سے تعاون کرے،غیر قانونی طور پر اجتماع اور جمع ہونے سے اجتناب کریں،کورونا وائرس کی علامات سامنے آنے پر فوری طور پر ہیلپ لائن 1166اور ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس055-9200907پر اطلاع دیں تا کہ متاثرہ مریضوں سے اطراف کے لوگ متاثر نہ ہوں جو شہر و ضلع میں آؤٹ بریک کا سبب نہ بنیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

کرونا وائرس کی وبا؛ عوام الناس بالخصوص والدین سے گزارشات

Next Post

کرونا سے زیادہ خطرناک کیا ہے ؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کرونا سے زیادہ خطرناک کیا ہے ؟

کرونا سے زیادہ خطرناک کیا ہے ؟

محشر خیال

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل
محشر خیال

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions