Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
اعلان ہو گیا۔ ووہان اب کورونا سے پاک ہے۔ وہ شہر جہاں سے کورونا کی وبا شروع ہوئی وہ شہر اب محفوظ ہے۔
اسے محفوظ بنایا چہرے پر ماسک کے نشان والی اس خاتون نے، اس جیسے دیگر خواتین و حضرات نے، اس کے ساتھیوں نے۔
چین کا یہ بے غرض طبی عملہ دو ماہ صبح شام انسانیت کی خدمت میں مصروف رہا۔ مزدوروں کے ہاتھوں پر پتھر توڑنے سے گٹے پڑتے ہیں، ان کے چہروں پر خدمت کے نشان ثبت ہو گئے۔
یہ انسانوں کو بچا رہے تھے۔ وہی انسان جس ایک کو بچانا پوری انسانیت کو بچانے جیسا ہے۔ انہوں نے ہزاروں نہیں، لاکھوں بچائے۔ جو چند ہزار مرے وہ ایڑیاں رگڑ کر نہیں، علاج کا آرام پا کر مرے۔ علاج بیماری کا ہوتا ہے، موت کا نہیں۔ مقررہ وقت پر تو صحت مند بھی مر جاتا ہے۔
ان خدمت گذار فرشتوں نے لیکن کسی کو بے بسی سے، بنا علاج کے، کسمپرسی کی حالت میں مرنے نہیں دیا۔
اور جب چین کے طول و عرض سے ووہان پہنج کر خدمت کرنے اور شہر محفوظ بنانے کا فرض پورا کرنے کے بعد یہ اپنے گھروں کو لوٹے تو چینی فوج نے انہیں سلیوٹ کیا۔
ایک دوست نے انہیں اللہ کے ولی لکھا جہاں سے یہ تصاویر لیں۔ کتنا درست لکھا، اللہ کے ولی اور کیسے ہوتے ہیں؟ ان کے چہروں پر جو اطمینان ہے لوگ اس کے حصول کے لیے پوری پوری عمر تپسیا کرنے میں بتا دیتے ہیں۔ یہ خوش قسمت لوگوں کو ہی ملتا
ہے۔ بے غرض بندوں کو یہ سکون ملتا ہے۔
اب یہ سارے گھر اپنے گھروں کو واپس نہیں گئے۔ میرون سے لباس والے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں کام کرنے والے طبی عملے کے وہ لوگ ہیں جو اب یورپ چلے گئے ہیں کہ اپنے تجربے کو بروئے کار لا کر وہاں خطرے میں گھری انسانیت کو بچائیں۔
خدا تمہیں سلامت رکھے، تم واقعی خدا کے دوست ہو، محنت کرنے والے اور محبت کرنے والے۔