• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

نکلئے اپنے گھر سے اور۔۔۔

تحریر: محمد اظہر حفیظ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 18, 2020
in تبادلہ خیال
0
نکلئے اپنے گھر سے اور۔۔۔
115
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
محمد اظہر حفیظ

سب کچھ رک گیا ھے، فضا میں خوف ھے، سکول، کالج، یونیورسٹیاں بند ھیں، کاروبار نہ ھونے کے برابر تو پہلے ھی تھے اب تو بالکل ہی نہیں ہیں، دفتروں میں حاضری کم ھے، شادی ھال بند ھیں، سڑکیں خالی ھیں، مزدور سڑک کنارے فارغ بیٹھے ھیں مزدوری کوئی نہیں ھے، لوگ ملنا جلنا بند ھوگئے ھیں، ھاتھ ملانا بھی بیماری کا باعث ھوسکتا ھے، ماسک بازار میں نہیں ھیں، جو ھیں وہ مہنگے ھیں، احتیاط اچھی چیز ھے، سب سٹاک کرنا بھی بہتر ھے، پر خیال کیجئے انکا جو سٹاک نہیں کر سکتے، جن کو کئی دن سے مزدوری نہیں ملی، جو بے روزگار ھیں، ان کو تلاش کیجئے انکی مدد کیجئے، ھوسکتا ھے آپ کرونا سے بچ جائیں اور بے شرمی سے مر جائیں۔ نکلئے اپنے گھر سے ماسک پہنئیے، اور دیکھئے آپ کے آس پاس کوئی بھوکا تو نہیں ھے، کوئی ضرورتمند تو نہیں ھے ، اس کی مدد کیجئے۔ مجھے قوی امید ھے کہ آپ کا ایک احسن قدم آپ کو کرونا سے بچا کر بہت دور لے جائے گا، اپنی ضروت سے زیادہ کھانا بنائیے، تقسیم کیجئے، مستحقین میں ماسک، صابن تقسیم کیجئے انکی مالی امداد کیجئے، تنگی کا وقت ھے اپنے دل کشادہ کیجئے اور جمع کی بجائے تقسیم کا فارمولا اپنائیے اللہ اس کو ضرب دے کر واپس عطا کریں گے۔ انشاءاللہ ۔ کتنے لوگ بے روزگار ھوگئے ھیں ان چھٹیوں سے اندازہ کیجئے، سیروسیاحت رک گئ، وزیٹنگ ٹیچرز کی آمدن بند ھوگئی، غریب غربت کے اور نچلے لیول کی طرف جا رھا ھے، اپنا خیال ضرور رکھئے پر اپنے اردگرد لوگوں کو بھی نظر انداز مت کیجئے، مشکل وقت اکیلے گزارنا مشکل ھے ساتھ ساتھ رابطے میں رھنے سے جلد اور بہتر گزر جائے گا۔ اگر ممکن ھو تو ادھار مانگنے والے کی درخواست پر غور ضرور کریں۔ جو ممکن ھو اس کی مدد ضرور کریں۔ لوگوں کیلئے آسانی کریں، اللہ آپ کیلئے آسانیاں کریں گے انشاءاللہ۔ اگر ممکن ھو تو سفر سے گریز کریں، ضروری ھو تو احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، ھر بس، ویگن سٹاپ پر ماسک مہیا کئے جائیں، کاغذ والے ماسک کو بھی گرم پانی میں بھگو کر دوبارہ استعمال کر سکتے ھیں بس اس کو ڈبو کر نکال لیں اور سکھا لیں، اگر کوئی کرونا سے ھلاک ھوتا ھے تو بداحتیاطی ھے مگر اگر کوئی آپکے آس پاس بھوک سے ھلاک ھوتا ھے تو اس کے ذمہ دار آپ ھیں۔ خیال کیجئے خیال رکھیئے، زندگی مشکل نہیں ھے مشکل مت بنائیے، جمع مت کیجئے تقسیم کیجئے، یہ وقت تقسیم کرنے کا ھے کرونا وائرس نہیں مال ودولت تقسیم کرنا ھے، سادگی اپنائیے، توبہ کیجئے صدقہ دیجئے حسب توفیق۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ حکومت تو ایک تقریر کے بعد بری الذمہ ھوگئی ھے اٹھئے اپنی مدد آپ کیجئے خیال کیجئے، آج کوئی بھوکا نہ سوئے، آپ کو پتہ ھے آپ کے آس پاس کون ضرورتمند ھے اگر نہیں تو پتہ کیجئے۔ کہیں دیر نہ ھوجائے۔ اس کی ضرورت پوری کیجئے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ھے آپ پر فرض ھے، اس کا دین، مذھب، فرقہ مت دیکھئے بس مدد کیجئے خیال رکھیئے اللہ آپکا خیال رکھیں گے۔اگرصرف شادی ھال کی بندش کو لے لیں تو آپ کو اندازہ ھو جائے کہ کتنے لوگ بے روزگار ھوگئے، ویٹر، کھانا بنانے والے، کھانے کا سامان بیچنے والے، سٹیج بنانے والے،فلم اور فوٹو بنانے والے، شادی ھال والے، گاڑیوں والے سجاوٹ والے،ڈھول اور دھمال والے، سیکورٹی والے، ڈرائیورز، ان سب کا خیال کیجئے اس انڈسٹری سے وابستہ بہت سے لوگ بے روزگار ھوگئے جن کو روزانہ کی بنیاد پر ادائیگی ھوتی تھی۔ یہ تو ایک مثال ھے، پچاس لاکھ بچے مدرسوں سے گھروں کو واپس آئے ھیں جن کے کپڑے کھانا پینا مدرسے کی ذمہ داری تھا انکا خیال رکھئے، مزاروں پر لنگر بھی بہت سارے لوگوں کے روزگار اور خوراک کا ذریعہ تھے وہ بھی بند کر دیئے گئے، غربا اور مستحقین ھمارے ھی بہن بھائی اور بچے ھیں انکی کھلے دل سے مدد کیجئے، باقی دیکھنا، سوچنا، خیال رکھنا آپ کا کام ھے آئیے اس مشکل وقت کو آسان بنائیے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اللہ ھمارا مددگار ھو آمین۔ شکریہ

ADVERTISEMENT
Previous Post

قومی سلامتی یا ریٹنگ

Next Post

کورونا:انسانی تہذیب کے لیے خطرہ

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کورونا:انسانی تہذیب کے لیے خطرہ

کورونا:انسانی تہذیب کے لیے خطرہ

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions