• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مقبوضہ کشمیر کے لیے مودی کا نیا مہرہ

تحریر: کنور فضل اللہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 16, 2020
in تبادلہ خیال
0
مقبوضہ کشمیر کے لیے مودی کا نیا مہرہ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بھلے دور کی نانیاں، دادیاں بچوں کو اکثر دیومالایئ داستانیں سنایا کرتی تھیں جس میں شہزادی کسی آواز کے کانوں میں پڑنے کے سبب پلٹ کر دیکھنے پر پتھر کی ہو جایا کرتی ، پھر ہوتا یوں کہ برسوں کے  بعد کوہ کاف سے ایک شہزادہ آتا، ماہ جبین کو آزاد کراتا۔ اس کے بعد ہی وقت کا پہیہ آگے نکل پاتا۔،

معلوم نہیں کہ ان کہانیوں میں کچھ سچائی ہے یا نہیں یا یہ صرف بچوں کو بہلانے  کے لیے گھڑی گئیں اور پھر رفتہ رفتہ ہمیں اتنی اچھی لگیں کہ آج ہماری مشترکہ یاداشت کا حصہ ہی نہیں بلکہ تہذیبی روایت میں اہم مقام حاصل کر چکی ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ کچھ ایسی سچائی بھی رکھتی ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو مودی سرکار مقبوضہ کشمیر پر اپنا غاصبانی تسلط برقرار رکھنے کے لیے ان کہانیوں اور داستانوں جیسے ہتھ کنڈے اختیار نہ کر رہی ہوتی۔ یہ خیال اس لیے آیا کہ حال ہی میں کچھ ایسی خبریں سامنے آئی ہیں کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں کچھ نئے اور کچھ پرانے شہزادے تراشنا شروع کردیے ہیں۔ ابھی چند ہی روز قبل   مقبوضہ کشمیر کی ”اپنی پارٹی” کے وفد کی ملاقات وزیراعظم نریندر مودی سے ہوئی ہے جس کے سربراہ الطاف بخاری نے بھارتی وزیراعظم کے سینے میں کشمیر کے لۓ درد بھی تلاش کرلیا ہے۔

کیا یہ نیا شہزادہ کشمیری عوام کو ترقی اور خوشحالی کے گھوڑے پر سوار کرسکے گا یا یہ کوشش بھی پہلے کی سازشوں کی طرح ناکام رہے گی؟
شاید ناکام ہی رہے گی کیوں کہ وہ شہزادے ہی کیا جو خود قطار میں کھڑے رہنے کا انتظار کررہے ہوں، شہزادے تو دینے والے ۔ہوتے ہیں۔ گھر میں نظربندسید علی گیلانی ہوں یا پھر تہار جیل میں قید یسین ملک ، جب تک ان اصلی شہزادوں کو لگام نہی ۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دی جاۓ گی، سب سراب ہی رہے گا،
مودی سرکار کو خطے کے امن اور کشمیر کی خوشحالی کے لۓ “اپنی” پارٹی سے آگے کا سوچنا ہو گا۔اپنے اور غیر کے خود ساختہ فرق کو ختم کرنا ہوگا۔

سوال پیدا ہوتا ہےکہ اب یہ الطاف بخاری کون ہیں؟ جو لوگ مقبوضہ کشمیر کی سیاسی سرگرمیوں پر نطر رکھتے ہیں ، انھیں یاد ہوگا کہ یہ صاحب مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز جماعت جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور محبوبہ مفتی کے والد مفتی محمد سعید کے ساتھیوں میں سے تھے لیکن چوں کہ بہت چالاک آدمی تھے اس لیے وہ ہمیشہ مفتی سعید کو بائ پاس کرکے اپنا ٹانکل فٹ کرنے کی کوشش میں لگے رہا کرتے تھے۔ مفتی سعید نے تو انھیں ہمیشہ اوقات میں رکھا لیکن اب محبوبہ مفتی کی نظر بندی کے دوران مودی سرکار نے ان پر ہاتھ رکھ دیا اور اب نھیں منظر پر لایا جارہا ہے۔ گویا شیخ عبداللہ اور اس کے زمانے کی تاریخ ایک بار پھر دہرائی جانے لگی ہے جب بھارت نے اپنے بہت سے پٹھووں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی رائے کو پامال کیا تھا۔

Previous Post

کرونا چیلنج سے نمٹنے کے مشترکہ کوششوں پر سارک ممالک متفق

Next Post

یٰسین ملک کے قتل کا خطرہ

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
یٰسین ملک کے قتل کا خطرہ

یٰسین ملک کے قتل کا خطرہ

محشر خیال

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل
محشر خیال

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions