
براہوی انڈس ریور ویلی کی تین اوریجنل قوموں میں سے ایک ہے ۔ تین اوریجنل قومیں
1. پنجابی
2. براہوی
3 . مہرانی (سندھی ) ہیں ۔
ندقسمتی سے براہوی کی نسلی ، لسانی و ثقافتی شناخت ختم کرکے اسے بلوچ قوم کا حصہ شمار کیا جانے لگا ہے جو غلط ہے ۔ بلوچ مڈل ایسٹ سے مائگریشن کرکے وادی انڈس میں آباد ہوئے ہیں ۔ سامی النسل ہیں اور انُکی زبان ایرانی علاقے کی ہے ۔ اس کے برعکس براہوی وادی انڈس کی لوکل قوم ہے۔ نسلا دڑاوڑ ہیں ۔ اس کا خون کا رشتہ پنجاب اور مہران سے ہے ۔
براہوی اور بلوچ دونوں کا ڈی این اے الگ الگ ہے ۔
براہویوں کو اپنی نیشنلسٹ پارٹی بھی تشکیل دینی چاہئے اور پنجابی قوم پرستوں سے قریبی اشتراک رکھنا چاہئے۔
ADVERTISEMENT