• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں عالم تمام

نئی بھارتی صدر دروپدی مرمو کون ہیں؟

نئی بھارتی صدر کو ٹیلی وژن کے ذریعے اپنی نامزدگی کی اطاع ملی تو حیران ہو کر رہ گئیں۔ انھوں نے کیرئیر کا آغاز کلرکی سے کیا۔ ضیا پرویز کی تحقیق

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 22, 2022
in عالم تمام
0
نئی بھارتی صدر
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

نئی بھارتی صدر دروپدی مرمو نے انڈیا کا صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ وہ صدر بننے والی پہلی قبائلی خاتون ہیں۔انڈیا میں صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے 1,086,431 ووٹوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جس میں دروپدی مرمو کو 5,77,777 ووٹ ملے۔ جبکہ اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا نے 2,61,062 ووٹ حاصل کیے۔ وہ 25 جولائی کو حلف اٹھائیں گی۔

یہ بھی دیکھئے:

نئی بھارتی صدر دروپدی مرمو موجودہ صدر رام ناتھ کووند کی جگہ لیں گی۔ 64 سالہ دروپدی ایک سابق استانی ہیں۔ جو ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ انھوں نے بی جے پی کے ساتھ کئی دہائیاں گزاری ہیں۔ ریاستی گورنر کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں۔ بی جے پی نے انھیں تجویز کردہ 20 ناموں پر تفصیلی بحث کے بعد چنا گیا۔

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ضمنی انتخابات کے دو سبق : ن لیگ کے لیے اور پی ٹی آئی کے لیے

مونس الٰہی کو آنے والی وہ کال کس کی تھی؟

ADVERTISEMENT

عمران خان کو کس قوت کی پشت پناہی حاصل ہے؟

انھیں ٹیلی ویژن سے اپنی نامزدگی کے بارے میں معلوم ہوا اور وہ حیران رہ گئیں۔ 20 جون سنہ 1958 کو میور بھنج ضلع کے بیداپوسی گاؤں میں پیدا ہونے والی دروپدی مرمو کا تعلق سنتھل برادری سے ہے۔ جو کہ انڈیا کے سب سے قدیم اور بڑے قبائلی گروہوں میں سے ایک ہے۔ وہ اپنے گاؤں کی کونسل کے سربراہ کی بیٹی تھیں۔ انھوں نے ریاست کے دارالحکومت بھونیشور کے رام دیوی ویمن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اوڈیشہ کے سرکاری دفتر میں کلرک کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے۔ انھوں نے 1979-1983 تک محکمہ آبپاشی اور توانائی میں جونیئر اسسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 1994-1997 کے دوران رائرنگ پور میں سری اروبندو انٹیگرل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر میں بھی پڑھایا۔ ان کا سیاسی کریئر 1997 میں اس وقت شروع ہوا جب وہ اپنے آبائی شہر کے قریب واقع شہر رائرنگ پور میں بلدیاتی انتخابات میں بطور کونسلر منتخب ہوئیں۔

Tags: بھارتبھونیشوربی جے پیٹیلی ویژندرو پدی مرمورام ناتھ کووندنئی بھارتی صدر
Previous Post

بائیس جولائی: ممتاز شاعر افتخار نسیم کی برسی آج ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

محشر خیال

ضمنی انتخابات
محشر خیال

ضمنی انتخابات کے بعد کرنے کے کچھ کام

مفتاح اسماعیل
محشر خیال

پیٹرول کے نرخوں میں کمی، مفتاح اسماعیل کا بڑا کارنامہ

ڈاکٹر خلیل طوقار
فاروق عادل کے خاکے

پاکستانی ادب کا ترک معمار، ڈاکٹر خلیل طوقار

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

تبادلہ خیال

مونس الٰہی
تبادلہ خیال

مونس الٰہی کو آنے والی وہ کال کس کی تھی؟

ڈگری تصدیق
تبادلہ خیال

وزارت خارجہ سے ڈگری تصدیق کرانے کا ذلت آمیز طریقہ

انتخابی مہم
تبادلہ خیال

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

پھول
تبادلہ خیال

کلی کا پھول، چمکتا جگنو یا دمکتا تارا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions