• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

عوامی مسائل کے اصل ذمہ دار، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم: کمیونسٹ پارٹی

پاکستان کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام ملک کی بائیں بازو کی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ۔ مقبوضہ کشمیر کی اصل حیثیت کی بحالی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق کشمیری عوام کو دینے کا مطالبہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 18, 2022
in تصویر وطن
0
کمیونسٹ پارٹی
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان کمیونسٹ پارٹی کی میزبانی میں ملک کی بائیں بازو کی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیلئے فوری طور پر غیر پیداواری اخراجات کم کرکے اعلی سرکاری ملازمین کی مراعات ختم کی جائیں ۔

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی قسمت کا فیصلہ ان کے عوام کو کرنے دیا جائے اور بھارت نے جو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے اس کی مذمت کرتے ہیں اور بھارت فوری طور پر کمشیر کی خصوصی حیثیت بحال کرے۔

یہ بھی دیکھئے:

تفصیلات کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی میزبانی میں ملک کی بائیں بازو کی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مزدور کسان پارٹی پاکستان انقلاب پارٹی پاکستان نیشنل پارٹی ،عوامی تحریک ،عوامی جمہوری پارٹی جئے سندھ محاز پاکستان مزدور محاذ ،جموں کشمیر نیشنل پارٹی، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ،حقوق خلق پارٹی اور پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل امداد قاضی ،نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو، کے علاوہ قاسم۔میر جت، نثار شاہ ،بابا جان اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ کل جماعتی کانفرنس کا مقصد ملک کے محنت کش عوام مزدوروں اور کسانوں کیلئے متبادل سیاسی نکتہ نظر تیار کیا جائے۔۔اجلاس میں سولہ جماعتوں نے اپنا نکتہ نظر رکھا ۔۔اجلاس میں قراردادیں پاس کرکے مطالبہ کیا گیا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کی جائے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا ویکسین کے انٹیکچوئل پراپرٹی رائٹس اور ڈبلیو ٹی او کا فیصلہ

ڈالر اور عمران خان، دونوں کی اڑان کیسے رکے گی؟ حل نکل آیا

پروفیسر سبین یونس: جن کی شاعری ان کی سوانح عمری ہے

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی اور فورتھ شیڈول کا خاتمہ کیا جائے۔ سرائیکی عوام خواہشات کے مطابق انہیں علیحدہ حیثیت دی جائے ،پانی چوری کو روکا جائے اور پانی کی کمی یا اضافے کو برابری کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے ۔۔بند صنعتوں کو بحال کرکے نجکاری کو روکا جائے۔۔کم عمر بچوں کی شادیوں کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔سمندر پار پاکستانیوں کے ملک میں مسائل کو حل کیا جائے۔

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث خشک سالی میں اضافہ ہورہا ہے ،اس لیئے تمام ڈیمز کے بڑے منصوبے ختم کرکے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں، یوکرین جنگ ختم کی جائے اور تمام غیر ملکی فوجوں کو نکالا جائے۔۔اجلاس میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائیں بازو کی پارٹیوں کا ایک متبادل بیانیہ تیار کرنا اس کانفرنس کا اولین مقصد ہے کہ ملک کے اندر محنت کش عوام مزدوروں اور کسانوں کا کوئی متبادل نقطہ نظر تیار کیا جائے. کانفرنس میں شریک سولہ جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملکی موجودہ صورتحال کے زمہ دار پاکستان کی سول و ملٹری افسر شاہی اور پاکستان کے حکمران طبقات کے دونوں گروہ یعنی ایک طرف پی ڈی ایم جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی اصل ذمہ دار ہیں. لہٰذا ان عوام دشمن، سامراجی دلالوں کو رَد کر کے عوام کا متبادل پروگرام بنا کر ہمیں عوام کے پاس جانا چاہیئے.

Tags: آئی اہم ایفپی ٹی آئیپی ڈٰ ایمکشمیرکمیونسٹ پارٹی
Previous Post

کورونا ویکسین کے انٹیکچوئل پراپرٹی رائٹس اور ڈبلیو ٹی او کا فیصلہ

Next Post

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
عمران خان

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

میڈیا انڈسٹری
تبادلہ خیال

میڈیا انڈسٹری میں نیا ابھرنے والا ڈریکولا

کوئٹہ
تبادلہ خیال

کوئٹہ ڈیلویلمپنٹ محاذ کے قیام کی تجویز

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.