ہفتہ 29 فروری 2020ء کو ادارۂ یادگارِ غالب کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں پروفیسر ڈاکٹر شاداب احسانی صدر، حنیف عابد نائب صدر، پروفیسر ڈاکٹر رئوف پاریکھ معتمد عمومی، پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس نائب معتمد اور عزیز منصور کا خازن کی حیثیت سے انتخاب عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مجلس عاملہ کے اراکین کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا ۔
ADVERTISEMENT