• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ریاست ذہنی افلاس کا شکار کیوں؟

عام آدمی کے مفادات اور ضروریات کے لئے باوقار انداز میں لائحہ عمل تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔عبدالمتین اخونزادہ ، عبدالخالق رند اور ڈاکٹر لعل خان کاکڑ کا بیان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 10, 2022
in تبادلہ خیال
0
ذہنی افلاس
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مجلس فکر و دانش کے سربراہ عبدالمتین اخونزادہ، پریس کلب کوئٹہ کے صدر عبدالخالق رند اور شھید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے چیئرمین ڈاکٹر لعل خان کاکڑ نے کہا کہ تشکیل پاکستان کو 70 ستر سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باعث ریاست اور عوام دونوں ذہنی اور اخلاقی افلاس کا شکار کیوں ہے ؟

یہ سوال پریشان کن ہے اور ہمیں اس کا حل لمحہ موجود کے عالمی علمی و فکری معیار اور سیاسی و معاشی ضابطوں کی روشنی میں معاہدہ عمرانی و سماجی شعور کی احیاء و تجدید کے لئے متعین راستے کی جدوجھد و جستجو تلاش کرنی ہوگی۔

یہ بھی دیکھئے:

انھوں نے کہا کہ قومی دانش کو سنجیدگی سے متعین صورت دینے،عام آدمی کے مفادات اور ضروریات کے لئے باوقار انداز میں لائحہ عمل تشکیل دینے کی ضرورت ہے تاکہ عمرانی معاہدے و سماجی عدل و انصاف کے ثمرات کے نافذ نظام کو نتیجہ خیز بنانے اور قوم کے آرزوؤں و تمناؤں کو مثبت رخ دینے کی جستجو و احساسات کے پیش نظر یہ ڈائیلاگ و مباحثہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھئے:

دس مارچ: آج معروف فلمی ہدایت کار مسعود پرویز کی برسی ہے

Ad (2024-01-27 16:31:23)

نو مارچ: آج ممتاز لوک گلوکار پٹھانے خان کی برسی ہے

جب صدر رفیق تارڑ کے سامنے جنرل مشرف کو زبان کھولنے کی ہمت نہ ہو سکی

شھر کے ذمہ دار اور تعمیری مباحث و دانش مندی کے لئے نئے پیراڈایم میں عمرانی و سماجی شعور کی بیداری و احیاء کے لئے آرزو مند دوستوں مرد و خواتین اور طلباء وطالبات رجسٹریشن کی بنیاد پر ڈائیلاگ و مباحثے کا حصہ بن سکتے ہیں امید ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے اپنے قومی و سماجی زمہ داری کے احساس کے پیش نظر پوری تیاری و اہتمام کے ساتھ اس اہم موضوع و فکری مکالمے میں شرکت و گفتگو فرمائیں گے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: ذہنی افلاس
Previous Post

دس مارچ: آج معروف فلمی ہدایت کار مسعود پرویز کی برسی ہے

Next Post

گیارہ مارچ: آج نامور نقاد اور افسانہ نگار ممتاز شیریں کی برسی ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
گیارہ مارچ: آج نامور نقاد اور افسانہ نگار ممتاز شیریں کی برسی ہے

گیارہ مارچ: آج نامور نقاد اور افسانہ نگار ممتاز شیریں کی برسی ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions