• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

سی پیک کے ثمرات کا دائرہ تین بر اعظموں تک وسیع ہوگا

اقبال انٹرنشینل انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا پہلا دن

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
November 18, 2021
in تصویر وطن
0
سی پیک کے ثمرات کا دائرہ تین بر اعظموں تک وسیع ہوگا
48
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

” سی پیک بلا شبہ تعمیرو ترقی کا ایک عظیم منصوبہ ہے جس کے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے پر مختلف النوع  اثرات مرتب ہونگے۔ اس ضمن میں ضرورت اس امر کی ہے کہ اسے پاکستانی قوم کے فخر اور شناخت کا قومی منصوبہ بنایا جائے۔“

ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے تھنک ٹینک اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ دائیلاگ کے زیر اہتمام  منعقد ہونے والی دوروزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کے مشیر  برائے سی پیک امور  ڈاکٹر رفیع اللہ کاکڑ نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں سی پیک کے قیام کے اسباب ، اہداف ، مقاصد اور اب تک کی پیش رفت پر تفصیل سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے اعداد وشمار اور تاریخی پس منظر میں اس منصوبے کو نہ صرف چین ، پاکستان بلکہ پورے خطےاور اس سے بھی بڑھ کر تین براعظموں کے لیے  دور رس اثرات کا حامل قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک سڑکوں ، ریلوے اور صنعتوں کے بارے میں ترجیحات رکھتا ہے۔ اس منصوبے سے دیگر مقامی مسائل کے حل ہونے کی توقع رکھنا مناسب نہیں ہے۔ مقامی مسائل پاکستان کو اپنی ترجیحات کے مطابق اپنے وسائل سے ہی حل کرنے ہونگے۔ اس سلسلے میں  پاکستانی قیادت  کو بلاتفریق قومی مفاد ات کو مقدم رکھتے ہوئے اقدامات کرنا ہونگے۔

ممتاز صحافی و دانشور  سلیم صافی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سی پیک کی تزویراتی  اہمیت پر گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک سے متعلق  فیصلہ سازی کے عمل میں ماہرین کی آرا کو اہمیت دی جانی چاہیے۔ انہوں نے بھی سی پیک کو بطور ایک قومی منصوبہ بنانے پر زور دیا۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے کہا کہ سی پیک کے بارے میں مختلف منفی بیانیوں کا تدارک کرنے کے لیے مثبت بیانیے کو قومی شکل دی جانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں جامعات بنیادی کردار ادا کرسکتی ہیں، اس لیے کہ جامعات میں ہماری نئی نسل مستقبل کی صورت گری میں مصروف ہے اور لازم ہے کہ یہ صورت گری قومی اتحاد ویگانگت اور مفادات کو مدنظر رکھ کر کی جائے۔ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے مزید کہا کہ اسلامی یونیورسٹی بالخصوص اقبال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ  اس سلسلے میں اپنا بھرپور کردار اداکرتے رہیں گے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر احمد شجاع سید نے سی پیک کے انسانی وسائل کی ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

اقبال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ  ڈاکٹر حسن الامین نے کہا کہ یہ  کانفرنس  سی پیک کے ماضی (شاہراہ ریشم )اور حال کے پاکستان کے لیےاس کی  مختلف جہتوں کے مطالعہ اور نتائج پر غور کرنے کی ایک کوشش ہے۔   سی پیک کے بارے میں زیر گردش مختلف بیانیوں کا جائزہ لینے اور مربوط شکل دینا بھی کانفرنس کے مقاصد میں شامل ہے۔

کانفرنس کے پہلے روز کے مختلف اجلاسوں سے جن دیگر شخصیات نے خطاب کیا ان میں چین کی پروفیسر ڈاکٹر سوجنگ، پروفیسر ڈاکٹر لیگوانگ، اوکسفرڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر میتھیو میکارتھی ، ٹرینٹی کالج شنگھائی کے پروفیسر ڈاکٹر ژانگ منگ نے آن لائن جبکہ ملکی جامعات کے مختلف سکالرز، محققین  اور اقتصادی  وسماجی ماہرین   نے خطاب کیا۔

کانفرنس 18 نومبر بروز جمعرات کو بھی جاری رہے گی۔ اختتامی اجلاس میں  وفاقی  وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری مہمان خصوصی ہونگے۔

Tags: آئی آر ڈیبلوچستانسلیم صافیسی پیکفواد چوہدری
Previous Post

اٹھارہ نومبر: عظیم محقق اور ادیب علامہ شبلی نعمانی کی آج برسی ہے

Next Post

سرزمین حرمین شریفین میں عازمین حج پر کیا گزرتی ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
سرزمین حرمین شریفین میں عازمین حج پر کیا گزرتی ہے

سرزمین حرمین شریفین میں عازمین حج پر کیا گزرتی ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions