• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

آئی آر ڈی میں سی پیک پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس

سی پیک کے بارے میں دنیا میں کئی بیانیے زیرگردش ہیں ، یہ کانفرنس ان بیانیوں کا تجزیہ کر کے حقائق کو واضح کرے گی، ڈاکٹر حسن الامین

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
November 16, 2021
in تصویر وطن
0
آئی آر ڈی میں سی پیک پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس
75
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیر اہتمام” پاک چین اقتصادی راہداری اور مختلف بیانیوں کی تشکیل” کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ 17 نومبر 2021 کو قائد اعظم آڈیٹوریم ، فیصل مسجد کیمپس اسلام آباد میں صبح 9 بجے شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس میں ملکی اور عالمی سطح کے ممتاز ماہرین معیشت و سماجیات اور ابلاغ عامہ شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کے مختلف اجلاسوں میں یہ ماہرین سی پیک کے خطے اور عالمی سطح پر اثرات کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کریں گے۔

کانفرنس کے انعقاد کے اسباب ، اہداف ومقاصد پر اظہار خیال کرتے ہوئے اقبال انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن الامین نے کہا کہ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے جس کا مقصد چین کے مغربی حصے کو جنوب میں واقع بحیرہ عرب سے اس طرح ملانا ہے کہ توانائی ، انفراسٹرکچر، ریلوے اور دیگر صنعتوں کے کئی ذیلی منصوبے زیرعمل لائے جارہے ہیں اور سی پیک دوسرے فیز میں داخل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے بارے میں پاکستان ، خطے اور عالمی سطح پر کئی بیانیے زیرگردش ہیں جن میں چین ،پاکستان کے سرکاری بیانیے، سیاسی بیانیے، کم ترقی یافتہ علاقوں کے بیانیےاورمعاشی و سماجی ماہرین کے بیانیے شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ڈاکٹر حسن الامین کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس کے انعقاد کے لیے گذشتہ سال مقالات طلب کیے تھے جس کے جواب میں دنیا بھر سے ماہرین معیشت ، ملکی و عالمی جامعات کے اساتذہ و محققین نے رابطہ کیا اور اپنے تحقیقی مقالات بھیجے۔ مقالات کا بھرپور علمی جائزہ لیا گیا اور منتخب ماہرین کو کانفرنس میں مدعو کیا گیا ہے۔

Tags: آئی آر ڈیپاکستانڈاکٹر حسن الامینسی پیک
Previous Post

جسٹس رانا شمیم کے انکشافات کے پس پشت اصل حقائق

Next Post

سترہ نومبر: آج سید قاسم محمود کی سال گرہ ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
سترہ نومبر: آج سید قاسم محمود کی سال گرہ ہے

سترہ نومبر: آج سید قاسم محمود کی سال گرہ ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions