ADVERTISEMENT
ممتاز ادیب اور شاعر ڈاکٹر طاہر مسعود کی نظموں کا مجموعہ” مہربان اللہ کے لیے نظمیں” ہما پبلشنگ ہاؤس کے زیر اہتمام شائع ہو گیا۔ مجموعے میں تمام نظمیں اللہ تعالیٰ کے بارے میں ہیں۔اس طرح یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ بیک ٹائیٹل پر مجموعے کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر مسعود کا یہ دوسرا شعری مجموعہ ہے۔ پہلا مجموعہ “شاید میں نے دیر لگا دی” کئی سال پہلے چھپا تھا۔