Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی فیصلہ کن جنگ طویل انتظار کے بعد اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے پہلے کوالیفائر میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔اس سے قبل مقررہ اوورز میں دونوں ٹیموں نے ایک سو اکتالیس ایک سو اکتالیس رنز بنائے ۔معاملہ سپر اوور تک پہنچا تو کراچی کنگز نے تیرہ رنز جڑدیے۔جواب میں ملتان سلطانز نو رنز پہ ہی ڈھیر ہوگئے اس بڑی کامیابی کے بعد کراچی کنگز سیدھی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ملتان سلطانز کو اگرچہ شکست ہوئی ہے مگر قسمت نے انہیں ایک اور موقع دیا ہے۔انہیں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرنا ہوگا۔
منگل کو روشنیوں کے شہر میں کراچی میں ٹرافی کی فیصلہ کن جنگ میں کراچی کنگز کا سامنا جو بھی ٹیم کرے گی اسے بابر اعظم کو جلد قابو کرنا ہوگا جنہوں نے آج بھی پینسٹھ رنز کی شاندار اننگز کھیل کر میچ میں مرکزی کردار ادا کیا