نوجوانوں کے لیے جدید اسارٹ اپ کا موقع….
(یہ تحریر….عکاظ ..کچھ خاص کے نعرے کے ساتھ میدان عمل میں اترنے والی ٹیم کے لیے ہدیہ تہنیت کے طور پر پیش ہے۔
عکاظ…..ucaaz۔قدیم کریانہ کی دکان کا جدید تصور۔ عکاظ خطہ عرب کے مشہور کاروباری حب کا نام تھا..قدیم عرب میں کعبۃ ۔اللہ کے اردگرد کا علاقہ بزنس حب بنتا چلا گیا اسے “عکاظ” کے نام سے جانا جاتا تھا. کچھ پاکستانی نوجوانوں نے بہت سے پاکستانیوں کی قسمت بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نوجوان چاہتے تو خود سیٹھ بن کر بیٹھ جاتے لیکن وطن عزیز کے لیے کچھ کرنے کی امنگ نے انہیں ایک اچھوتے کاروبار کی طرف راغب کیا۔ پائلٹ پروجیکٹ کامیاب ہوگیاہے..اب وہ (Beeta lounching) کے اسٹیج پر ہیں..
آیئے پہلے تین نوجوانوں کا تعارف کرادوں….
سید سعد علی …سی ای او…..عکاظ
ڈاکٹر جواد عارف.(امریکا سے)…بزنس پارٹنر
سلمان شاہ…..چیف پروکیورمنٹ اینڈ میڈیا آفیسر….
1…سید سعد علی کہتے ہیں کہ
“عکاظ” پروجیکٹ کو روز بروز پذیرائی مل رہی ہے…
ہم محلے کی روایتی کریانہ کی دکان کے کلچر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کررہے ہیں..
کوئی بھی پرانا دکاندار یا نیا شخص عکاظ کی چین یعنی فرنچائز میں داخل ہوسکتا ہے….
آسان شرائط…
فوائد….
ہر دکان ٹیکس نیٹ پر….
سیکیورٹی ڈپازٹ 100 فیصد محفوظ….
دکان نہ چلنے پر ماہانہ 45000 روپے کا سپورٹ فنڈ…..یعنی ایک سال تک مالی سپورٹ…
دکان فارمیٹ عکاظ کی پروفیشنل ٹیم بناکر دے گی…
کسی مجبوری میں دکان ختم کرنے پر سامان کی پوری قیمت واپس….
15 لاکھ روپے کے سیکیورٹی ڈپازٹ کے بدلے 25 لاکھ روپے تک مالیت کے کریانہ سامان کی فراہمی….
ہر علاقے کے اسٹیٹس کے مطابق سامان کی فراہمی……
90 منٹ میں فری ہوم ڈلیوری کی سہولت…
سرمایہ کاری مکمل محفوظ….
فرنچائز مارٹ مصنوعی ذہانت پر مشتمل سافٹ ویئر سے منسلک….
آٹو میٹک انونٹری….(جوڑیا بازار کی جھنجھٹ سے نجات)
کیش …کیش آن ڈلیوری اور کریڈٹ کارڈ سے پے منٹ کی سہولت….
کوئی بھی خریدا ہوا سامان اسی حالت میں سات دن کے اندر کسی سوال جواب کے بغیر واپسی کی سہولت.. ..
کریانہ فروش کو ایک ہفتے کی مفت ٹریننگ…
ڈسٹری بیوٹر کا سارا درد سر کمپنی کے ذمہ..
اشیاء کے نرخ…کسی بھی بڑے سپر مارٹ کے برابر یا اس سے بھی کم……
گاہک کی عزت نفس کا مکمل احترام…..
2…ڈاکٹر جواد عارف ……امریکا کے مشہور ڈاکٹر ہیں..ٹیلی میڈیسن میں امریکا میں بہت نام کمایا ہے…اوور سیز پاکستانیز فرنچائز کے سربراہ ہیں…..
وہ کہتے ہیں کہ ” مجھ پر پاکستان کا احسان ہے” میں پے بیک کرنا چاہتا ہوں….
3….سلمان شاہ…چیف پروکیرمنٹ اینڈ میڈیا آفیسر….بہت متحرک نوجوان ہیں..
سعد شاہ کہتے ہیں کہ یہ ماڈل جب انہوں نے ترکی میں پیش کیا تو ترک حکومت ان کی پوری ٹیم کو نیشنلٹی دینے پر تیار تھی اور استنبول سے بزنس شروع کرنے پر مصر تھی تاہم ہم لوگ پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے اس لیے پوری سرمایہ کاری یہاں لے آئے ہیں….
رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے…
جو ماڈل شاپس ٹرائل کی بنیاد پر تین ماہ قبل کھولی تھیں ان کی یومیہ فروخت (ڈیلی سیل) ایک سے ڈیڑھ لاکھ پر پہنچ چکی ہے۔
برائے رابطہ: