• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

عہد عمرانی کی کشمیر تک توسیع کے بنیادی اسباب

واضح ہو گیا کہ کشمیری بری طرح منتقسم ہیں اور یہ تقسیم بہت سوں کی خواہش اور اقتدار کےاصل مالکوں کی تدبیری حکمت عملی کا مستقل حصہ بھی ھے | عبدالمحسن شاہین کا سلسلہ کلام

عبدالمحسن شاہین by عبدالمحسن شاہین
July 26, 2021
in تصویر وطن
0
عہد عمرانی کی کشمیر تک توسیع کے بنیادی اسباب
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

گلگت بلتستان کی طرح،آذاد کشمیر میں بھی انتخاب کا قصہ تمام ہوا۔اگرچہ انتخابی مہم سے لے کر ووٹنگ تک،کسی مرحلے پر بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئےکوئی بہتر پیغام نہیں گیا۔واضح ہو گیا کہ کشمیری بری طرح منتقسم ہیں اور یہ تقسیم بہت سوں کی خواہش اور اقتدار کےاصل مالکوں کی تدبیری حکمت عملی کا مستقل حصہ بھی ھے۔
٭~کہنے والے کی اس بات میں بھی وزن ھے کہ خُوئے غلامی،حب عاجلہ اور اختیارات کے مرکز یا پیا کی سہاگن بننے کی تمنا لکیر کے اس طرف اکثریت کی نفسیات میں داخل ھے۔
٭انتخاب کا ڈول ڈالنے کے آغاز میں لگا کہ پیپلز پارٹی کو آگے آنے یا لانے کا ارادہ بن رھا ھے،پھر مہم کے وسط میں حالات کے جبر نے اس ارادے کو توڑ ڈالا اور کوہالہ کے پار بھی عہدِعمرانی کی توسیع تسلیم کرلی گئی۔
٭ راجا فاروق حیدر مخصوص حلقوں کےمعتُوب اور اب سخت ناپسندیدہ تھے لہٰذا ان سے خلاصی ضروری ہوگئی تھی۔گزرے تین سالوں کے دوران اسلام آباد کے لئے آزاد کشمیر کی مسلم لیگی حکومت ایک چھچھوندر کی مانند تھی چنانچہ اس سے معاندانہ سلوک رکھا گیا،ترقیاتی کاموں اور مالی امور میں انہیں سوتیلے پن کا سامنا تھا جس سے آذاد کشمیر میں حکومتی کارکردگی پر منفی اثر غالب تھا۔
٭ فاروق حیدر اپنے مزاج اورطرزعمل سے اپنوں اور بیگانوں کو ناراض کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں،پھر خود کوئی متحرک یا کرشماتی شخصیت بھی نہیں ھیں اس کا اثر اُلٹا پڑنا تھا سو وہ بھی پڑا۔
٭مسلم لیگ ن اور اس کی ساری قیادت کے خلاف ملک دشمنی، بھارت نوازی،کرپشن اور لُوٹ مار کا پروپیگنڈہ بڑے زور شور اور تسلسل سے جاری رکھا گیا،ووٹرز خصوصاً متذبذبین پر اس کے اثرات بھی مرتب ہوئے۔
٭اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو اور مریم نواز نے بڑی تیزی سے اپنے ووٹروں کو متحرک کیا،ان کے حامیوں نے جوق در جوق جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کی مگر ان کی انتخابی تقاریر کسی مثبت،واضح پیغام اور پروگرام سے محروم تھیں محض جذباتیت دیرپا اثر مرتب نہیں کرسکتی۔
٭عمران خان کی شخصیت کا بُنا گیاتاثر اور ان کے وزراء کے دورے اور کشمیر میں ڈیرے مؤثر ثابت ہوئے،ان کے جلسوں میں بھی بھرپور رونق تھی اور تازہ دم جوشیلے لوگ موجود رہے۔انتخاب سے پہلے ہی مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے الیکٹ ایبلز اور نوزائیدہ اے ٹی ایم ایبلز سمیت سو سے زائد مؤثر افراد کو قابو کرلیا گیا تھا جو انتخابی مہم اور ووٹرز مینجمنٹ میں بہت مددگار ثابت ہوئے۔حکومتی وسائل اور دینے والے ہاتھ موجود تھے جو معتوبین کے مقابلے میں زیادہ بھروسہ دلاسکتے تھے۔اس کے ساتھ پی ٹی آئی کو چوہدری سلطان محمود جیسا جوڑُو توڑُو گھاگ اور تجربہ کار فرد بھی میسر تھا۔
٭کم از کم سولہ سترہ حلقوں میں جہاں ھار جیت کا تناسب صرف پچاس سے دوتین ہزار ھےوھاں سرکاری وسائل، انتظامیہ، حکومتی وزرا،ممبران اسمبلی اور دیدہ و نادیدہ منتظمین نے پوری محنت اور مہارت سے پی ٹی آئی کو واضح اکثریت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔اگر ایسا نہ ہوتا تو اس سب کچھ کے باوجود دونوں ہاری پارٹیوں کی چھ سات سیٹیں فی کس یقینی طور پر بڑھ جاتیں، پیپلز پارٹی حکومت بنا سکتی تھی، مسلم لیگ کے حصہ میں تب بھی خسارہ ہی خسارہ تھا۔لیں جناب اس انتخاب کا میرے پاس بس اتنا سا گوشوارہ ھے جو پیش کردیا ھے،لکیر کی دوسری طرف بہرحال پیغام کوئی اچھا نہیں گیا یہ پکی بات ھے۔ باقی اب جو ہو سو ہو، دیکھتے رہیں گے، تماشائی اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

ہتھکڑی کی دوسری سالگرہ

Next Post

صدر ممنون نے اشرف غنی کو بازو سے پکڑ کر کیوں جھنجھوڑا؟

عبدالمحسن شاہین

عبدالمحسن شاہین

Next Post
صدر ممنون نے اشرف غنی کو بازو سے پکڑ کر کیوں جھنجھوڑا؟

صدر ممنون نے اشرف غنی کو بازو سے پکڑ کر کیوں جھنجھوڑا؟

محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions