کوئٹہ اور بلوچستان کے دیہی و قبائلی غربت زدہ علاقوں میں ان ریتھ (UNREATH ) مجلس فکر و دانش کے علمی و تحقیقی کاموں کے ساتھ ان ارتھ ڈویلپمنٹ DEVELOPMENT، انٹرپنورشپ Entrepreneurship اور ریلف RELIEF ورکنگ کا آغاز کیا گیا ہے جسے رمضان المبارک اور عیدالفطر کے موقع پر سرپرستی کی ضرورت ہے۔
یہ بھی دیکھئے:
سوشل میڈیا کے اپیل پر لاکھوں روپے مستحق خاندانوں اور بیوہ خواتین تک پہنچائے جاتے ہیں اور الحمدللہ بہت خوبی و دانش مندی سے متعلقہ ناداروں اور حق داروں تک نہایت خوش اسلوبی سے پہنچائیں جائیں گے۔
عیدالفطر، کے مبارک آمد پر ،،،UNREATH DIR WORKING,,, کچھ خوشیاں محروموں کے لئے کے عنوان سے اہل خیر حضرات و خواتین سے خصوصی اپیل کرتے ہیں
یہ بھی پڑھئے:
عمران خان: ”رہ اقتدار” قدم قدم تجھے یاد گار بنادیا
جمہوریت کے راستے کیسے ہموار ہوئے؟
جمہوریت کے راستے کیسے ہموار ہوئے؟
کہ وہ مرد و خواتین اور بچے و بچیاں جنھیں سماجی نا انصافی کے باعث ضروریات زندگی پورے نہیں مل پاتے ہیں ,,ان محروموں کے لئے قرآن کریم کے الفاظ میں محروم و نادار اور مستحق و یتیم کا حق انھیں لازمی بڑے امید و حوصلہ مندی سے پہنچا دیجیے،،
وسائل آپ کے اعتماد و انتظام ہمارے سلوگن کے تحت
عید گفٹ اور عشرہ اعتکاف کے لئے رقوم
UNREATH ACCOUNT
یو بی ایل آمین
Account title
UNREATH
IBAN: PK02 UNIL
0109 0002 7495 3073
ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ ارسال فرمائیں یا ای یزی پیسہ اکاؤنٹ
03337803221
موبی کیش اکاؤنٹ 03087863221 سے
غریب اور پسماندہ علاقوں کے محروم مرد و خواتین اور بچے و بچیاں آپ کے مدد سے عید کی خوشیاں مناسکیں گے،،، مستقل طور پرترقی و خوشحالی اور روزگار و ہنر مندی فراہم کرنے کے لئے معاونت فرمائیں،،
اجر و ثواب آپ کا
خدمت و اعتبار ہمارا،،
UNREATH OFFICE
22 SUNDUS VILLS AIR PORT ROAD QUETTA
unreath17@gmail.com MAJLES E FIKR O DANIES
WHAT’S UP 92 3337803221
+92 3087863221