• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

بلوچستان کا سال نو کے لیے سب سے بڑا چیلنج؛ معدنیات کی آمدنی

بلوچستان کو اللہ نے بے پناہ معدنی وسائل سے نوازا ہے لیکن صوبائی حکومت کو آج تک توفیق نہ ہو سکی کہ متعلقہ فورمز پر یہ مقدمہ پیش کرسکیں

عبدالمتین اخونزادہ by عبدالمتین اخونزادہ
December 29, 2021
in تبادلہ خیال
0
بلوچستان
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بلوچستان کے عوام کے لیے سال نو 2020ء کا سب سے بڑا چیلنج کیا ہے۔ اس سلسلے میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں۔

پشتون اور بلوچ قبائل کے ساتھ ہزارہ و آباد کاروں کا مشترکہ گھر ہے۔  البتہ یہ گھر قیمتی معدنیات اور انسانوں کی وفاء سے مالا مال ہونے کے باوجود بدحال ہے۔  ریکوڈک کوئٹہ سے 600 کلومیٹر دور ایرانی سرحد کے قریب گاؤں و پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس خطے کو قدرت نے سونے جیسی نعمت عظمیٰ سے نوازا ہے۔  قریبی مضافاتی علاقے میں سیندک ضلع چاغی کا ہی گاؤں و پہاڑی سلسلہ ہے جو چاندی سے مشہور ہے۔

یہ بھی دیکھئے:

اسی طرح تابنا، آئرن، کوئلے و ماربل ،کرومائیٹ اور قدرتی گیس یعنی سوئی گیس کے ذخائر صوبے میں موجود ہیں۔ مگر نااہلی اور بدانتظامی کا کمال دیکھیں کہ آج تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔  غربت و فقر اور پسماندگی و محرومی صوبے کے ڈیڑھ کروڑ باسیوں کا مقدر ہے۔ ریکوڈک منصوبے کے لئے صوبائی اسمبلی کی ان کیمرہ بریفننگ ہوئی تھی۔ جس کے مقاصد اور اہداف واضح نہیں تھے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھئے:

وہ چار نکات جن پر ڈائیلاگ کے لیے نواز شریف نے آمادگی ظاہر کی

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

چھبیس دسمبر: پروفیسر غفور احمد مرحوم: کردار اور عمل کے پیامبر

انتیس دسمبر: آج نامور ہدایت کار محمد جاوید فاضل کی برسی ہے

1990 ء کے عشرے میں ایک بلوچ نواب زادہ نے بطور گورنر بلوچستان ریکوڈک کے معاملے میں غفلت و کوتاہی کیا مظاہرہ کیا۔ اس پرممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالحق بلوچ مرحوم نے عدلیہ کا دروازہ کٹھکٹایا۔ یہ مقدمہ آج تک سپریم کورٹ میں  بنیادی موجود ہے۔

وفاقی حکومتوں کی نااہلی اور بدانتظامی کا کمال دیکھیں کہ آخر کار اربوں ڈالر کا نقصان و جرمانہ بھگتنا پڑا۔ اب بلوچستان کے عوام کی ایک اور ستم ظریفی کا شکار ہیں۔ بلوچستان حکومت اپنے عوام  ایک دیرینہ مسئلے کے حل کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ خفیہ میٹنگ اور ان کیمرہ بریفننگ کیا معنی رکھتی ہے؟ اب تو سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی بیس معاشرے میں سب کچھ عیاں ہو کر رہ جاتا ہے۔ وکلاء نے احتجاج کی دھمکیاں دی ہیں۔ جبکہ صوبائی و مرکزی پارٹیاں چھپ صاد  کرتی ہیں۔ تو عوام الناس کی آگاہی اور شعور و آگاہی کا فریضہ انجام دینے کے لئے کون میدان عمل میں آتا ہے۔ بلوچستان کے عوام کے لیے سال نو کا یہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔

Tags: بلوچستانمعدنیات
Previous Post

انتیس دسمبر: آج نامور ہدایت کار محمد جاوید فاضل کی برسی ہے

Next Post

عمران خان حکومت کی بے تدبیری سے دفاع بھی خطرے سے دوچار

عبدالمتین اخونزادہ

عبدالمتین اخونزادہ

عبد المتین اخونزادہ بلوچستان کے فرزند اور ممتاز علمی شخصیت ہیں۔مجلس فکر و دانش اور اقبال ریسرچ ڈائیلاگ اینڈ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام تزویراتی امور پر علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں مصروف ہیں۔

Next Post
عمران خان

عمران خان حکومت کی بے تدبیری سے دفاع بھی خطرے سے دوچار

محشر خیال

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت
Aawaza

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions