بادامی آنکھوں والی یہ خوبصورت معصوم بچی ہرنائی کی رہائشی ہے۔ حالیہ زلزلے کے بعد کی اس تصویر میں خوف و دہشت اکو اپنے بکھرےبالوں اور ٹوٹے ہوئے گھر و سکول میں چھوڑ کر کیمرے کے سامنے اس کے معصومانہ اور دلکش انداز میں
خوشحالی اور ترقی کی آس جھلکتی ہے۔ یہی زندگی ہے بچے و بچیاں من کے سچے ہوتے ہیں،،،
اس لئے کیمرے کی آنکھ نے وقتی و عارضی خوشی و مسرت کومحفوظ کیا ہے؟؟؟
اگر آپ چاہیں تو اس عارضی مسکراہٹ کو دوام دے سکتے ہیں۔ ابھی سکول،مدرسہ اور کتاب و قلم کے ساتھ۔ ان کے ماں باپ کے آنگن اور محدود وسائل کی زندگی بھی تتر بتر ہوچکی ہے زلزلے کے جھٹکوں کے نذر ہو چکی ہے !!!
تو کیا کوئی اہل علم و ادب اور اہل دل و تہذیب اس ننھی زندگی کو کتاب و قلم واپس کرسکتے ہیں؟
سکول و مدرسہ واپس بھیج سکتے ہیں؟
صلائے عام یاراں دل و مال کے لئے!!!
ان ارتھ ریلیف اینڈ ڈوپلمنٹ سروسز
آپ کے اور
ان معصوم بچوں و بچیوں
کے درمیان پل کا
کردار ادا کرنے
کے لئے تیار ہیں،،
عبدالمتین اخونزادہ،،
CEO
UNREATH
PAKISTAN
unreath17@gmail.com
MAJLES E FIKR O DANIES